نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں شکست دے دی

Indonesia Berita Berita

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں شکست دے دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

لاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی 20 میں 4 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 179 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بناسکی۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے ولیم نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، بین سیئرز دو اور مائیکل بریسویل نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چوتھا ٹی 20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدفچوتھا ٹی 20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدفچوتھے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا
Baca lebih lajut »

تیسرا ٹی 20: نیوز ی لینڈ نے پاکستان کو 7وکٹوں سے ہرا دیاتیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ، کیوی ٹیم نے 179 رنز کا ٹارگٹ 18.
Baca lebih lajut »

دوسراٹی 20، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے دیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو با آسانی شکست دے دی۔  پاکستانی ٹیم نے 91 رنز کا ہدف 13ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے 45 رنز جبکہ محمدعرفان نے18 رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔صائم ایوب 4, عثمان خان 7 جبکہ کپتان بابر اعظم 14 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔...
Baca lebih lajut »

کیویز کی ینگ گنز نے گرین شرٹس کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں مات دیدیکیویز کی ینگ گنز نے گرین شرٹس کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں مات دیدیراولپنڈی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت کیلئے 179رنز کا ہدف دے دیا۔
Baca lebih lajut »

چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دیچوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دیکیوی ٹیم کے 179 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستانی ٹیم 8 وکٹ پر 174 رنز بناسکی
Baca lebih lajut »

چوتھا ٹی 20، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے ہدف دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ جاری ہے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔  نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 178 رنز بنائے جبکہ اس کے 7 کھلاڑی آؤٹ ہوئے، ٹم روبنسن51 رنز بناکر عباس آفریدی کی گیند پر آؤٹ ہوئے، ٹام بلنڈل 28 رنز بنا کر زمان خان کی گیند پر آؤٹ ہوئے،...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:01:33