ایف آئی ایچ نیشنز کپ پولینڈ میں شروع ہوگیا ہے، پہلا میچ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان کھیلا گیا۔
نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ چار چار گول سے برابر ہوگیا، میچ کے آخری منٹ میں پاکستان کو پنالٹی اسٹروک ملا جس پر ابوبکر نے گول کرکے مقابلہ برابر کیا۔
ملائیشیا نے میچ شروع ہوتے ہی پہلے 11 منٹ میں 3 گول داغ دیے۔ میچ کے چوتھے منٹ میں ملائیشیا کو پاکستان کے خلاف پنالٹی اسٹروک ملا جس کو ساری فطری نے گول میں تبدیل کردیا،2 منٹ بعد ہی ابو کمل نے گول کرکے برتری دگنی کردی جبکہ 3 منٹ بعد فاضیل ساری نے پنالٹی کارنر پر گول کرکے ٹیم کو تین صفر کی برتری دلا دی۔دوسرے کوارٹر میں پاکستان کے عبد الرحمٰن نے گول کرکے ایک گول کا خسارہ کم کیا لیکن 10 منٹ بعد 42 ویں منٹ میں ساری فطری نے مزید ایک گول کرکے مقابلہ چار ایک کردیا۔تیسرے کوارٹر میں شاہد حنان نے خوبصورت گول کرکے میچ کو دلچسپ بنادیا ،پاکستان کو مقابلہ برابر کرنے...
پاکستان کو ملائیشیا کے خلاف میچ میں 13 پنالٹی کارنرز ملے جس میں صرف ایک پر گول ہوا جبکہ ملائیشیا کو پانچ پنالٹی کارنرز ملے جس پر انہوں نے 2 گول کیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی: ملائیشیا اورپاکستان کا میچ 4، 4 گول سے برابرہوگیاپولینڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ چار چار گول سے برابر ہوگیا، میچ کے آخری منٹ میں پاکستان کو پنالٹی سٹروک مل گیا جس پر ابوبکر نے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔ پاکستان کے خلاف ملائیشیا نے میچ شروع ہوتے ہی پہلے 11 منٹ میں 3 گول داغ دیے۔ چوتھے منٹ میں ملائیشیا کو پاکستان کے خلاف پنالٹی سٹروک ملا، جس کو...
Baca lebih lajut »
اذلان شاہ کپ، پاکستان کے ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ برقرار، جاپان سے مقابلہ برابرایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کے ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ برقرار ہے، پاکستان اور جاپان کے درمیان اہم مقابلہ برابر ہوگیا۔
Baca lebih lajut »
سابق اولمپئنز نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل کیلئے پاکستان ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیاپاکستان اور جاپان کی ہاکی ٹیموں کے درمیان 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل ہفتہ 11مئی کو ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا جائے گا۔
Baca lebih lajut »
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسےمینوٹی پاکستان ہاکی ٹیم کے بڑے مداح تھے اور ورلڈ کپ جیتنے کی حکمت عملی انہوں نے پاکستان ہاکی ٹیم سے ہی متاثر ہوکر بنائی تھی
Baca lebih lajut »
اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدیملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے اپنے چوتھے پول میچ میں کینیڈا کو 3-5 گول سے شکست دے دی۔
Baca lebih lajut »
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان کی پہلے میچ میں ملائیشیا کو 4-5 سے شکستاپوہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں میزبان ملائیشیا کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرادیا۔ اپوہ میں شروع ہونے والے ایونٹ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔میچ میں پاکستان نے نویں منٹ میں سفیان خان کے گول کی بدولت برتری حاصل کی، اسی کوارٹر میں میزبان ملک کے ابو...
Baca lebih lajut »