نیشنل بینک میں ہزار روپے کے نوٹ دیکھ کر عملہ حیران

Indonesia Berita Berita

نیشنل بینک میں ہزار روپے کے نوٹ دیکھ کر عملہ حیران
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کراچی کے نیشنل بینک میں مس پرنٹنگ والے نئے کرنسی نوٹ بھجوانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔

اس حوالے سے بینک منیجر کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ آج صبح کیش آیا تو نئے نوٹوں میں ایک سائیڈ پر پرنٹ اور دوسرا سادہ ہے۔

ویڈیو بیان کے مطابق بینک منیجر نے بتایا کہ اب تک ایک ہزار روپے کے نوٹوں کی کتنی گڈیاں صارفین کو چلی گئی ہیں معلوم نہیں۔ ایک صارف نے مس پرنٹنگ والے کرنسی نوٹ واپس کئے تو دیکھا کہ ان کی ایک سائیڈ خالی تھی، اس شکایت کے بعد جب نوٹوں کے مزید بنڈل چیک کیے گئے تو ان میں بھی ایک سائیڈ بغیر پرنٹنگ کے ہے۔ترجمان نیشنل بینک نے میڈیا سے کہا کہ مذکورہ ویڈیو کے حوالے سے بیان آپریشن ڈپارٹمنٹ کو بھیج دیا ہے، متعلقہ ڈپارٹمنٹ کو ویڈیو بھی بھیج دی گئی ہے، مزید تفصیلات سامنے آنے کے بعد میڈیا سے شیئر کرینگے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہرمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہگھریلو سلینڈر کی قیمت 3 ہزار 30 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار 700 روپے ہوگئی
Baca lebih lajut »

مسلسل سر درد میں مبتلا شخص کے دماغ میں انڈوں کی موجودگی کا انکشاف!مسلسل سر درد میں مبتلا شخص کے دماغ میں انڈوں کی موجودگی کا انکشاف!سر درد میں مبتلا شخص کی رپوٹس دیکھ کر ڈاکٹرز حیرت میں مبتلا ہوگئے، مریض کے دماغ میں کیڑوں کے انڈے کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔
Baca lebih lajut »

’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیا’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
Baca lebih lajut »

سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
Baca lebih lajut »

کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!صائم ایوب نے ایک بار پھر اپنے ’نو لک‘ شاٹ سے شائقین کے دل جیت لیے، پی ایس ایل میں بلے باز کے چھکے پر اسلام آباد کے بولر حیران نظر آئے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 01:03:56