واقعہ نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں او آئی سی کے رکن ممالک بشمول پاکستان کے سفارت خانوں کے سامنے پیش آیا
پاکستان نے نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے یورپی ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے نفرت انگیز اور اسلامو فوبک کارروائیوں کے خلاف فوری کارروائی کرے۔
اکسپریس نیوز کے مطابق دفتر خارجہ نے پریس ریلیز میں کہا کہ پاکستان قرآن پاک کی بے حرمتی کے تازہ ترین ناپاک اقدام کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے جو نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن کے رکن ممالک بشمول پاکستان کے سفارت خانوں کے سامنے پیش آیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعہ پر دفترخارجہ کی شدید مذمتمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعہ پر دفترخارجہ کی شدید مذمتمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
پاکستان میں افغان مہاجرین کی تعداد 37 لاکھ ہوگئیپاکستان میں قیام پذیر افغان پناہ گزینوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی۔پاکستان میں 40 سال سے زائد عرصے کے دوران بے شمار غیر قانونی افغان شہریوں کی آمدورفت کا
Baca lebih lajut »
پاک فضائیہ کی مشق 'انڈس شیلڈ' کے انعقاد کی تیاریاں جاریاسلام آباد : پاک فضائیہ کی مشق انڈس شیلڈ کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہے ، ائیرپاور سینٹر آف ایکسیلنس کی مشقیں اکتوبر میں منعقد ہوں گی۔