عدالت نے ان تینوں پاکستانیوں پر ان کی غیر موجودگی میں مقدمہ چلایا اور سزا سنائی
نیدرلینڈز کی عدالت نے حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دینیدرلینڈز کی عدالت نے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل کا فتویٰ جاری کرنے پر حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دی۔
عدالت گستاکانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کرنے والے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل کے اکسانے پر پاکستان کے سابق کرکٹر خالد لطیف کو بھی 12 سال کی سزا سنا چکی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ڈچ عدالت نے اسلام مخالف سیاستدان کے قتل پر اکسانےکے الزام میں تحریک لبیک قائدین کو سزا سنادینیدرلینڈز کی عدالت نے مولانا اشرف جلالی کو 14 سال اور حافظ سعد رضوی کو 4 سال قید کی سزا سنائی
Baca lebih lajut »
گستاخانہ خاکوں کا اعلان، ڈچ سیاستدان کے قتل پر اکسانے کے الزام میں تحریک لبیک قائدین پر مقدمہ چلنے لگاسعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی پر الزام ہےکہ انہوں نے توہین رسالت کے الزام میں اسلام مخالف سیاستدان گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر لوگوں کو اکسایا
Baca lebih lajut »
عمران خان کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت سے واپس، اسپیشل جج کو منتقلاحتساب عدالت کے جج نے کیس منتقل کرنیکا فیصلہ سنا دیا، وکلائے صفائی نے ملزمان کی رہائی کی استدعا کی تھی
Baca lebih lajut »
اتر پردیش: سوشل میڈیا پر ملک مخالف مواد اپلوڈ کرنے پر عمر قید تک سزا کی پالیسی منظورایکس، فیس بک، یوٹیوب اور انسٹاگرام پر ملک مخالف پوسٹ کرنے والے افراد کو 3 سال سے لے کر عمر قید تک کی سزا دی جاسکے گی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
ملک میں احتجاج کے نام پر تباہی کا رقص کیا گیا؛ شیخ حسینہپولیس اہلکاروں کو ہلاک اور ملک کے بانی کے مجسمے کو گرانے والے فسادیوں کو سخت سزا دی جائے، سابق وزیراعظم
Baca lebih lajut »
بھارت: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، لاش ٹکڑے کر کے پھینک دیلالیتھا نے جے پرکاش کو اپنے گھر والوں کی مدد سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا اور اس کی لاش تھیلے میں پیک کر کے پھینک دی
Baca lebih lajut »