اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکی طلبہ کے مظاہروں پر آپے سے باہر ہو گئے، نیتن یاہو نے امریکی طلبہ کے مظاہروں کو ’یہود دشمنی‘ کا نام دے دیا
تل ابیب: ۔
نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا ’’امریکا کے کالج کیمپسز میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہول ناک ہے‘‘ صہیونی وزیر اعظم نے دعویٰ کیا کہ ’’یہودی مخالف ہجوم نے معروف یونیورسٹیوں پر قبضہ کر لیا ہے۔‘‘
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل غزہ میں جنگ بندی نہ کرکے بہت بڑی غلطی کررہا ہے، امریکی صدرامریکی صدر نے کہا کہ نیتن یاہو غزہ میں جو پالیسی اپنا رہے ہیں میں اس سے متفق نہیں، وہ جو کچھ کررہے ہیں ٹھیک نہیں
Baca lebih lajut »
امریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہروں نے نیتن یاہو کو خوف میں مبتلا کردیایونیورسٹی آف ٹیکساس میں بھی اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا گیا، کشیدگی کے پیش نظر پولیس بلانا پڑ گئی
Baca lebih lajut »
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق بڑی پیشرفت، متنازع نکات پر اتفاق ہوگیااسرائیل عالمی برادری کے دباؤ میں نہیں آئے گا، وزیراعظم نیتن یاہو
Baca lebih lajut »
ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے: امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو واضح کردیاواشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو صاف بتادیا کہ ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے۔
Baca lebih lajut »
امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیںیہود مخالف ہجوموں نے امریکی یونیورسٹیز پر قبضہ کرلیا ہے اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگارہے ہیں، نیتن یاہو
Baca lebih lajut »
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ پر پوجا بھٹ کا ردعملبالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے واقعے پر اداکارہ پوجا بھٹ کا رد عمل سامنے آگیا۔ ممبئی میں اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کی خبر سن کر پوجا بھٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے بیان میں حکومت سے ممبئی میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرنے کا مطالبہ کیا، اپنے پیغام میں پوجا...
Baca lebih lajut »