نیب کی ٹیم کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں بشریٰ بی بی کی عدم موجودگی کے بارے متوقع خبریں

اخبار - سیاسی Berita

نیب کی ٹیم کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں بشریٰ بی بی کی عدم موجودگی کے بارے متوقع خبریں
نیبوزیراعلیٰبشریٰ بی بی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

نیب کی ٹیم نے وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ کر بشریٰ بی بی کی عدم موجودگی کے بارے اطلاع حاصل کی اور اپنی آمد اور اخراج کا اندرج کرتے ہوئے رخصت ہوگئی۔

نیب ٹیم کووزیراعلی ہاؤس کی سیکیورٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ بشری بی بی یہاں نہیں ہیں جس پر ٹیم واپس چلی گئیقومی احتساب بیورو کی ٹیم بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے سلسلے میں وزیراعلیٰ ہائوس پہنچی، بشری بی بی کی عدم موجودگی کی اطلاع پر اپنی آمد اوراخراج کااندراج کرتے ہوئے رخصت ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم دوگاڑیوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سرکاری رہائش گاہ پر پہنچی، نیب ٹیم کووزیراعلی ہاؤس کی سیکیورٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ بشری بی بی یہاں نہیں ہیں جس پر نیب ٹیم اپنی آمد اوراخراج کا اندراج کرتے ہوئے رخصت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ نیب ٹیم کل دوبارہ وزیراعلی ہائوس سے رابطہ کرے، جبکہ نیب ٹیم نے خیبرپختونخواپولیس سے بھی مددکے لیے ٹیم مانگی ہے۔

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا فیصلہ 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر کیا گیا ہے۔چمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

نیب وزیراعلیٰ بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا گرفتاری سیکیورٹی

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےپی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےبانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو احتجاج کے لیے متبادل مقام پر جانے کی تجویز دی تھی، جس پر بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کے اہم اجلاسوں سے عاطف خان سمیت 7 ارکان مسلسل غیر حاضرپی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کے اہم اجلاسوں سے عاطف خان سمیت 7 ارکان مسلسل غیر حاضروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہاؤس میں پی ٹی آئی قیادت اور بشریٰ بی بی احتجاج کو کامیاب بنانے کیلیے سرگرم ہیں
Baca lebih lajut »

بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Baca lebih lajut »

بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، علیمہ خان کے قریب رہنے والے رہنما مدعو نہیںبشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، علیمہ خان کے قریب رہنے والے رہنما مدعو نہیںبشریٰ بی بی نے گزشتہ روز پشاور سے ملک بھر کی تنظیم کو احکامات جاری کیے تھے، انہوں نے آج شام پارٹی رہنماؤں کو پشاور میں ملاقات کے لیے بلایا ہے
Baca lebih lajut »

بشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظوربشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظورعدالت نے بشریٰ بی بی کی 3 ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی
Baca lebih lajut »

احتجاج کی تاریخ اسی صورت تبدیل ہوگی جب عمران خان رہا ہو کر خود اعلان کریں گے، بشریٰ بی بیاحتجاج کی تاریخ اسی صورت تبدیل ہوگی جب عمران خان رہا ہو کر خود اعلان کریں گے، بشریٰ بی بیبشریٰ بی بی نے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی کے کارکنان سے کسی کے پیغام پر کان نہ دھرنے کی ہدایت کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 08:48:45