نیب کا بحریہ ٹاؤن کے مرکزی دفتر پر چھاپہ، ذرائع

Indonesia Berita Berita

نیب کا بحریہ ٹاؤن کے مرکزی دفتر پر چھاپہ، ذرائع
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے القادر یونیورسٹی کی زمین کے کاغذات حاصل کرنے کیلیے بحریہ ٹاؤن کے مرکزی دفتر پر چھاپہ مارا۔

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کی ٹیم نے القادر یونیورسٹی کی زمین کے کاغذات حاصل کرنے کیلیے بحریہ ٹاؤن کے مرکزی دفتر پر چھاپہ مارا۔

ذرائع نے بتایا کہ نیب ٹیم بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے دفتر میں بھی داخل ہونے کیلیے کوشاں ہے جبکہ ان کے دفتر سمیت دیگر اعلیٰ حکام کے دفاتر کی تلاشی لے رہی ہے۔مرکزی دفتر میں موجود ریکارڈ احتساب بیورو کی ٹیم نے قبضے میں لے لیا، اسلام آباد اور پنجاب پولیس کے ساتھ ایلیٹ فورس کی ٹیم بھی نیب اہلکاروں کے ہمراہ موجود ہے۔

ملک ریاض کا کہنا تھا کہ ساری زندگی اللہ نے ہمیشہ مجھے اپنے اصول پر قائم رہنے کی ہمت دی، ملک میں اسٹیٹ آف دی آرٹ پروجیکٹس متعارف کرانے پر مجھے، اور میرے کاروبار کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، 1996 سے آج تک ملک کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی سزا بھگت رہا ہوں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نیب کا بحریہ ٹاؤن کے مرکزی دفتر پر چھاپہنیب کا بحریہ ٹاؤن کے مرکزی دفتر پر چھاپہاسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے القادر یونیورسٹی کی زمین کے کاغذات حاصل کرنے کیلیے بحریہ ٹاؤن کے مرکزی دفتر پر چھاپہ مارا۔
Baca lebih lajut »

سابق صدر عارف علوی کا ملک ریاض کے بیان پر ردعملسابق صدر عارف علوی کا ملک ریاض کے بیان پر ردعملکراچی: پاکستان کے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بحریہ ٹاؤن کے چیئر پرسن ملک ریاض کے بیان پر اپنا ردعمل دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف ، پاکستان کا غذائی اجناس اور توانائی کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پراتفاقآئی ایم ایف ، پاکستان کا غذائی اجناس اور توانائی کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پراتفاقفریقین کے درمیان معاشی اہداف کے تعین پر اختلافات برقرار ہیں ،ذرائع
Baca lebih lajut »

جسٹس محسن اختر کیانی کی کاز لسٹ دو روز سے منسوخجسٹس محسن اختر کیانی کی کاز لسٹ دو روز سے منسوخذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی طبعیت ناسازی کے باعث آج چھٹی پر ہیں
Baca lebih lajut »

الجزیرہ پر پابندی کے بعد اسرائیلی پولیس کا ٹی وی کے دفتر پر چھاپا، سامان ضبطالجزیرہ پر پابندی کے بعد اسرائیلی پولیس کا ٹی وی کے دفتر پر چھاپا، سامان ضبطاسرائیلی حکومت کے احکامات پر الجزیرہ ٹی وی کی نشریات کو روکنے کے ساتھ الجزیرہ کی ویب سائٹ کو بھی بلاک کردیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

الجزیرہ پر پابندی کے بعد اسرائیلی پولیس کا ٹی وی کے دفتر پر چھاپا، سامان ضبط ...مقبوضہ بیت المقدس (ویب ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے قطری کے نشریاتی ادارے الجزیرہ پر پابندی کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے ہوٹل میں قائم ادارے کے دفتر پر چھاپا مارکر سامان ضبط کرلیا  جبکہ الجزیرہ کی ویب سائٹ کو بھی بلاک کردیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ پر الجزیرہ کے دفتر پر اسرائیلی پولیس کے چھاپےکی گردش کرتی  ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:26:08