نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج امریکہ میں مصروف دن گزاریں گے

Indonesia Berita Berita

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج امریکہ میں مصروف دن گزاریں گے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ امریکہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج امریکہ میں مصروف دن گزاریں گے وزیراعظم آج چین کے نائب صدر ہان ژہینگ سے ملاقات

وزیراعظم آج چین کے نائب صدر ہان ژہینگ سے ملاقات کریں گے وزیراعظم آج معروف تھنک ٹینک کاؤنسل آف فارن ریلیشنز سے خطاب کریں گے وزیراعظم سے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی تبدیلی پر 28ویں کانفرنس کے نامزد صدر سلطان الجابر کی ملاقات بھی متوقع ہے وزیراعظم آج شمالی امریکہ میں

مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹروں کی ایسوسیشن کے وفد سے ملاقات کریں گے وزیراعظم آج پاکستان امریکہ بزنس کاؤنسل کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے وزیراعظم آج معروف بین القوامی اور امریکی میڈیا کو انٹرویو دیں گے وزیراعظم آج مختلف امریکی کمپنیوں کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریں گے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نگران وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئےنگران وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئےنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اٹھہتر ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے، جہاں وہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔نگران
Baca lebih lajut »

پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرنا ہوں گے، نگراں وزیر اعظمپائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرنا ہوں گے، نگراں وزیر اعظمنیویارک : نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے زور دیا کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرنا ہوں گے۔

Render Time: 2025-02-28 20:27:02