نیویارک : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، جس میں وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا مقدمہ پیش کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، نگران وزیراعظم اپنے خطاب میں مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم اور بربریت دنیا کے سامنے اٹھائیں گے اور افغانستان سےمتعلق معاملات پربات کریں گے۔
گزشتہ روز نیویارک میں فارن پالیسی ڈائیلاگ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فغانستان میں استحکام نہ آیاتوعالمی امن کیلئےچیلنج بن جائے گا۔ انوار الحق کاکڑ کا مزید کہنا تھا کہ ہندوتوا کا خطرہ اب دنیا میں پھیل رہا ہے، کینیڈامیں سکھ رہنما کا قتل ہندوتوا پالیسی کی شیطانی فطرت کا عکاس ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نگران وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گےنیویارک : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، جس میں وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا مقدمہ پیش کریں گے۔
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر کا ہاتھ میں قرآن اٹھا کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطابنیویارک : ایرانی صدر نے ہاتھ میں قرآن اٹھا کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار کے نام پر مسلمانوں کےجذبات مجروح کیے جارہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر کا ہاتھ میں قرآن اٹھا کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطابنیویارک : ایرانی صدر نے ہاتھ میں قرآن اٹھا کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار کے نام پر مسلمانوں کےجذبات مجروح کیے جارہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ترکیہ کے صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیش کشکشمیر کا مسئلہ حل ہونے سے خطے میں معاشی استحکام آئے گا، رجب طیب اردوان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب
Baca lebih lajut »