نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے آ رہے ہیں، مریم نواز

Indonesia Berita Berita

نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے آ رہے ہیں، مریم نواز
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے آ رہے ہیں۔ اپنی زیرِ صدارت مسلم لیگ آزاد جموں و کشمیر کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نو

از نے کہا کہ عوام کی امید نواز شریف وطن واپس آ رہے ہیں، ان کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں۔

اجلاس میں نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر استقبال کی تیاریوں پر مشاورت کی گئی۔ شرکا کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی آمد سے پاکستانیوں اور کشمیریوں کے مفادات کا تحفظ ہوگا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے آ رہے ہیں، مریم نوازنواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے آ رہے ہیں، مریم نواز-
Baca lebih lajut »

مسلم لیگ ن کا اجلاس، نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا حتمی فیصلہمسلم لیگ ن کا اجلاس، نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا حتمی فیصلہاجلاس میں نواز شریف کی واپسی سے متعلق امور کوحتمی شکل دی گئی ہے، شہباز شریف
Baca lebih lajut »

نگران حکومت نے نواز شریف کی وطن واپسی سے اظہار لاتعلقی کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران حکومت نے نواز شریف کی وطن واپسی سے اظہار لاتعلقی کردیا ہے،  نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ نواز شریف
Baca lebih lajut »

نواز شریف نے رہنماؤں سے مہنگائی کم کرنے کی تجاویز مانگ لیںنواز شریف نے رہنماؤں سے مہنگائی کم کرنے کی تجاویز مانگ لیںلندن : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے رہنماؤں سے مہنگائی کم کرنے کی تجاویز مانگ لیں اور کہا کہا ہم اقتدار میں آگئے تو عوام کو کیسے ریلیف دیں گے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 06:50:36