لاہور ( خصوصی رپورٹ ) نواز شریف کو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے انجام سے ڈرایا جا رہا ہے،خطرہ صرف نواز شریف کو نہیں بلکہ شہباز شریف سمیت مسلم لیگ (ن )کے کچھ
دیگر رہنماؤں کو بھی ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کھل کربول پڑے ۔"جیو نیوز"میں شائع ہونیوالے اپنے بلاگ بعنوان"نواز شریف کا المیہ" میں انہوں نے لکھا کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپسی پر مینار پاکستان کے سائے تلے ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کرنا چاہتے ہیں۔ انہیں مشورہ دیا گیا ہےکہ وہ ایئرپورٹ سے جلوس کی صورت میں مینار پاکستان نہ جائیں، خدانخواستہ کوئی ایسا واقعہ نہ ہو جائے جو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے ساتھ 2007ءمیں راولپنڈی میں پیش آیا...
اپنے بلاگ میں حامد میر نے لکھا کہ 2007ء میں جنرل پرویزمشرف لال مسجد آپریشن کے بعد انتہائی غیر مقبول ہو چکے تھے۔ انہوں نے اپنے اقتدار کو سہارا دینے کیلئے محترمہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ ڈائیلاگ شروع کیا۔ بے نظیر صاحبہ سے کہا گیا کہ آپ پاکستان واپس نہ آئیں کیونکہ آپ کی جان کو خطرہ ہے۔بے نظیر صاحبہ تمام خطرات کو نظرانداز کرکے کراچی پہنچ گئیں اور پھر ان کے جلوس پر حملہ ہوگیا جس میں وہ تو بچ گئیں لیکن ان کے بہت سے کارکن شہید ہو گئے۔ ایک دفعہ پھر ان پر دباؤ ڈالا گیا کہ آپ واپس چلی جائیں۔ انہوں نے...
حامد میر نے بلاگ میں لکھا کہ جو لوگ نواز شریف کو محترمہ بے نظیر بھٹو کے انجام سے خبردار کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ خطرہ صرف نواز شریف کو نہیں بلکہ شہباز شریف سمیت مسلم لیگ کے کچھ دیگر رہنماؤں کو بھی ہے۔حال ہی میں باجوڑ میں جمعیت علماء اسلام کے ایک ورکرز کنونشن پر خودکش حملہ ہو چکا ہے لہٰذا نواز شریف کو دی جانے والی وارننگ کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔انہیں محتاط رہنا ہو گا لیکن وطن واپس تو آنا...
سورج کی کرنوں میں چمکتا سندھو کا پانی خود پر نظر بھی ٹکنے نہیں دیتا،پنجاب اور سندھ کے میدانوں میں یہ زندگی دیتا خوشحالی بکھیرتا خوشیاں اور غم بھی با نٹتا ہے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا، وزیراعظمہم جائزہ لیں گے کہ نواز شریف کو عدالتی اجازت کی حیثیت کیا ہے، لندن میں صحافیوں سے گفتگو
Baca lebih lajut »
مالدیپ کے صدارتی انتخابات کو انڈیا اور چین کا معرکہ کیوں کہا جا رہا ہےوسیع تر تناظر میں مالدیپ کا یہ سیاسی معرکہ انڈیا اور چین کے درمیان بھی یہاں کی سیاست پر حاوی ہونے کا ان دیکھا مقابلہ بن رہا ہے۔ لیکن بات یہیں تک محدود نہیں بلکہ وسیع تر تناظر میں مالدیپ کا یہ معرکہ انڈیا اور چین کے درمیان بھی یہاں کی سیاست میں حاوی آنے کا ان دیکھا مقابلہ بن رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں: خواجہ آصفسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، سابق وزیراعظم 21 اکتوبر
Baca lebih lajut »
شمالی کوریا نے سیاہ فام امریکی فوجی کو پناہ دینے کے بجائے ڈیپورٹ کردیاسیاہ فام فوجی کو پہلے جنوبی کوریا سے ڈیپورٹ کیا جا رہا تھا لیکن وہ ایئرپورٹ سے فرار ہوکر شمالی کوریا پہنچ گیا تھا
Baca lebih lajut »
چیٹ جی پی ٹی: تازہ ترین معلومات تک رسائی، صارفین سے گفتگو کرنے کی صلاحیت دو دھاری تلوار کیسے ثابت ہو سکتی ہے؟چیٹ جی پی ٹی کی جانب سے حالیہ معلومات کو ملحوظِ خاطر رکھ کر جواب دینے سے معذوری نے چند صارفین کے لیے اس کی چمک ختم کر دی تھی۔
Baca lebih lajut »