نجکاری بورڈ کے اجلاس میں مالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا
حکومت کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کشبرگر سے چکن غائب، خاتون نے ریسٹورنٹ کے مینیجر پر گاڑی چڑھادیلڑکے سے زیادتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتارامریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیےملتان؛ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فیصل قیصرانی بھی ہنی ٹریپ کا شکارچیمپئینز ٹرافی؛ 2 افغان کرکٹرز نے پاکستان میں کھیلنے سے متعلق بڑا اعلان کردیاپختونخوا میں قیام امن کیلیے درکار تمام وسائل فراہم کریں گے، علی امین گنڈاپورپختونخوا میں دہشتگردی واقعات؛ پولیس کیلیے اسلحہ اور جدید آلات خرید لیے...
نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس وفاقی وزیربرائےسرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسکوز کی نجکاری کی منظوری کے ساتھ ساتھ مالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجکاری کےحوالے سے2025 تک قانونی مراحل مکمل کیے جائیں گے۔ پہلےمرحلے میں تین ڈسکوز کی نجکاری ہوگی۔
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کی نجکاری پرائیوٹائزیشن کے لیےنجی شعبے کی سنجیدگی کا اظہارہوگا۔ اداروں کی شفاف اور جلد از جلد نجکاری کو یقینی بنایا جائے۔ملکی معیشت کی مضبوطی اوربحالی کے لیے نجکاری کا عمل بہت اہمیت کا حامل ہے۔ نجی شعبے کو منتقل ہونے والےاداروں کو منافع بخش بنانے کےمضبوط امکانات ہیں۔ نجکاری کے تمام اہداف بروقت حاصل کریں، حتمی منظوری سی سی او پی دے گی۔امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز قرارچیمپئینز ٹرافی؛ 99.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری،مستقبل کا پلان وزیر اعظم کو پیش لیکن ...اسلام آباد(آن لائن)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے سلسلہ میں وزارت توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا مستقبل کا پلان وزیر اعظم کو پیش کر دیا۔وزرات توانائی نے تجاویز تیار کرکے بھجوادیں، پہلے فیز میں آئیسکو، گیپکو اور فیسکو کی مکمل نجکاری کی آفر کی جائے گی، ذرائع کے مطابق تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری تین مراحل میں کی جائے گی، فیز ون سے...
Baca lebih lajut »
سعودی گروپ کی سرمایہ کاری، شیل پاکستان کے 77.42 فیصد شیئرز خرید لیےمسابقتی کمیشن نے بھی ان حصص کی خریداری کی منظوری دے دی، لبریکنٹ بزنس کے شیئرز بھی فروخت ہورہے ہیں، شیل کا برانڈ بدستور موجود رہے گا، شیل ترجمان
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہیداسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری میں توسیع کی منظوری دے دی
Baca lebih lajut »
سیاحوں کیلئے راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین چلانے کی منظوریوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت 5 گھنٹے طویل اجلاس میں مری ڈیولپمنٹ پلان کی منظوری دے دی گئی
Baca lebih lajut »
حکومت کی ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویزوزیراعظم نے ہنگامی بنیادوں پر سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کی ہدایت کی ہے، حکومت ٹیرف پرریلیف دینے کیلئے تقریباً 50 ارب روپے کی سبسڈی دے گی: ذرائع
Baca lebih lajut »
ای سی سی نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دے دیای سی سی نے کیپٹو پاور کے لیے گیس ٹیرف 2750 سے بڑھاکر3 ہزار روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی منظوری دی
Baca lebih lajut »