میکسیکو ایئرپورٹ پر ٹیک آف اور لینڈنگ کرنے والے طیارے ٹکرا گئے؛ ہلاکتیں

Indonesia Berita Berita

میکسیکو ایئرپورٹ پر ٹیک آف اور لینڈنگ کرنے والے طیارے ٹکرا گئے؛ ہلاکتیں
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

دونوں چھوٹے طیاروں کی تصادم میں ہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے

میکسیکو میں دو طیاروں کے تصادم میں ہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے، فوٹو: فائل

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے مغربی علاقے ڈورانگو کے ایک غیر معروف ایئرپورٹ پر تصادم اس قت ہوا جب بیک وقت ایک طیارے نے اڑان بھری اور اسی وقت دوسرا طیارہ لینڈنگ کر رہا تھا۔ تصادم اتنا خطرناک تھا کہ دونوں طیاروں میں آگ بھڑک اُٹھی اور دونوں رن وے پر گر کر تباہ ہوگئے۔ حادثے کا شکار ہونے والے دونوں ہوائی جہاز ایک انجن والے چھوٹے طیارے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

میکسیکو میں دو طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ؛ ہلاکتیںمیکسیکو میں دو طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ؛ ہلاکتیں-
Baca lebih lajut »

میکسیکو میں دو طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ؛ ہلاکتیںمیکسیکو میں دو طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ؛ ہلاکتیں-
Baca lebih lajut »

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق 4 افراد کی میتیں پاکستان منتقلسیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی میتیں سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پہنچادی گئیں۔سیالکوٹ ایئرپورٹ سے ورثا
Baca lebih lajut »

بینائی سے محروم کرنے والے انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہبینائی سے محروم کرنے والے انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہاسلام آباد : بینائی سے محروم کرنے والے ایواسٹین انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

رہنما پیپلز پارٹی کا بینائی سے محروم کرنے والے انجیکشن سے متعلق بڑا انکشافرہنما پیپلز پارٹی کا بینائی سے محروم کرنے والے انجیکشن سے متعلق بڑا انکشافلاہور : رہنما پیپلز پارٹی چوہدری منظور نے انکشاف کیا کہ لوگوں کو بینائی سے محروم کرنے والے انجیکشن پر امریکہ اور بھارت میں پابندی عائد ہے
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-02-28 23:02:02