میٹا اے آئی نامی چیٹ بوٹ کی آزمائش بھارت اور افریقا کے مختلف حصوں میں کی جا رہی ہے۔
میٹا کی جانب سے واٹس ایپ، میسنجر اور انسٹا گرام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
میٹا نے ایک بیان میں بتایا کہ ہمارا جنریٹیو اے آئی ٹولز تیاری کے مختلف مراحل سے گزر رہے ہیں اور ان کی عوامی سطح پر محدود آزمائش کی جا رہی ہے۔میٹا نے ایک حیرت انگیز اے آئی ماڈل تیار کرلیا انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے یہ بات حیران کن ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کوئی ٹیکنالوجی یا سسٹم میں کام کرنے والا ٹول نہیں، مگر پھر بھی اس میں لوگ بہت زیادہ دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
میٹا نے واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر میں اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش شروع کر ...میٹا کی جانب سے واٹس ایپ، میسنجر اور انسٹا گرام میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ میٹا اے آئی نامی چیٹ بوٹ کی آزمائش بھارت اور افریقا کے مختلف حصوں میں واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر صارفین میں کی جا رہی ہے۔میٹا کی جانب سے فروری 2023 سے اے آئی ٹولز کی تیاری اور...
Baca lebih lajut »
پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ کی سروس متاثر رہنےکے بعد بحالپاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین نے میسجنگ اور کالنگ کی معروف ایپ واٹس ایپ تک رسائی معطل ہونے کی شکایات کیں
Baca lebih lajut »
پاکستان میں عید کے تقریبات سے پہلے میٹا نے واٹس ایپ پر نئی خصوصیات متعارف کروائیںپاکستان میں تقریبات عید کے تقریبات سے پہلے میٹا نے واٹس ایپ پر نئی خصوصیات متعارف کروائیں۔ پاکستان میں تقریبات عید کے تقریبات سے پہلے میٹا نے واٹس ایپ پر نئی خصوصیات متعارف کروائیں۔
Baca lebih lajut »
شیاؤمی الیکٹرک کار: 24 گھنٹے میں 89 ہزار آرڈر، خریداروں کے لیے چھ مہینے کا انتظارچین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی ہے اور وہ جلد ہی مزید گاڑیاں بنانے کے آرڈر لینا شروع کر دے گی۔
Baca lebih lajut »
ایکس کا صارفین کے فالوورز کی تعداد میں نمایاں کمی آنے کا انتباہکمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو اسپام اور چیٹ بوٹس پر مبنی اکاؤنٹس کی صفائی شروع کی جا رہی ہے۔
Baca lebih lajut »
ایشیائی بینک نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کر دیایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیشگوئی کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »