دوستوں نے ہاتھ پاؤں پکڑے اور بدبخت بیٹے نے اینٹیں مارکر ماں کو بیدردی سے قتل کردیا
نئی دہلی؛ بھارتی دارالحکومت میں 26 سالہ بیٹے نے میوزک اسپیکر ٹھیک کروانے کے لیے 20 ہزار روپے نی دینے پر اپنی 55 سالہ ماں کو بیدردی سے قتل کردیا۔
سفاک بیٹا موہت شادی اور دیگر تقریبات کے لیے ساؤنڈ سسٹم کا کام کرتا تھا۔ اُسے ایک مندر کی تقریب میں جانا تھا اور ساؤنڈ سسٹم کی مرمت کروانی تھی۔ ماں نے یہ بھی کہا کہ یہ کام چھوڑ کر کوئی منافع بخش کام کرو یا محنت مزدوری کرو تاکہ گھر میں چار پیسے آئیں۔ جس پر وہ غصے میں آگیا اور گھر سے چلا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارت: میوزک اسپیکر کی مرمت کیلئے پیسے نہ دینے پربیٹے نے ماں کو اینٹیں مار کر قتل کردیاملزم موہت کو نوراتری کیلئے مندر میں جانے اور اسپیکر کی مرمت کیلئے 20 ہزار بھارتی روپے کی ضرورت تھی: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
گولیاں لگنے کے بعد بابا صدیقی کے آخری الفاظ کیا تھے؟بھارتی میڈیا پر تفصیلات جاریبابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو ممبئی کے علاقے باندرہ میں ان کے بیٹے ذیشان صدیقی کے دفتر کے باہر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا
Baca lebih lajut »
اسرائیل میں چاقو بردار موٹر سائیکل سوار کا راہگیروں پر حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہاسرائیلی پولیس نے حملہ آور 36 سالہ احمد جبرین کو تعاقب کے بعد گولی مار کر قتل کردیا
Baca lebih lajut »
کراچی؛ بچے کو قتل، ماں بیٹی کو زخمی کرنیوالے ملزم نے زیادتی کی کوشش کی، مقدمہ درجکراچی؛ بچے کو قتل ، ماں بیٹی کو زخمی کرنیوالے ملزم نے زیادتی کی کوشش کی، مقدمہ درج
Baca lebih lajut »
اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگی رکن کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیااسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عادل بازئی کو نا اہل کرکے نشست خالی قرار دینےکا مطالبہ کیا ہے
Baca lebih lajut »
حکومتی کوشش ناکام، پی ٹی آئی کا ججز کی تقرری کے لیے بنائی گئی کمیٹی میں نہ بیٹھنے کا حتمی فیصلہپی ٹی آئی کے چیئرمین نے اپنے فیصلے سے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھی آگاہ کردیا، ایاز صادق کی منانے کی کوشش ناکام ہوگئی
Baca lebih lajut »