پارٹی کی جانب سے ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کو خصوصی ہدایات دی جائیں گی، ذرائع
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کے معاملے میں پارٹی نے اجازت نہ ملنے کی صورت میں پلان بی مرتب کرلیا۔
پی ٹی آئی کی جانب سے جلسہ مینار پاکستان گراؤنڈ کے علاوہ کسی متبادل جگہ پر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اجازت نہ ملنے کی صورت میں پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کیا جائے گا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کو اپنے اپنے حلقے میں احتجاج کی ہدایت کی جائے گی۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ لاہور میں بھی تمام حلقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ لاہور کے اہم مقامات لبرٹی چوک ، آزادی چوک اور مال روڈ پر احتجاج کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔Feb 09, 2025 12:16 AMFeb 09, 2025 12:25 AMغیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، ملکی و غیرملکی کرنسی برآمدعالمی درجہ بندی میں بہتری کیلیے بنگلہ دیشی تعلیمی قیادت پاکستانی جامعات کا دورہ کرے گیظالموں نے کتیا کو بچوں سمیت ریلوے ٹریک پر باندھ دیا، جان کیسے بچی، ویڈیو دیکھیںقدیم یورپیوں کا فتح کا جشن منانے کا وحشیانہ...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
تحریک انصاف کا مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہجلسے کے لیے چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کرادی
Baca lebih lajut »
پاکستان تحریک انصاف کے مذاکرات ختم، جنید اکبر کا نئی حکمت عملی کا اعلانپاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور قومی اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سربراہ جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے دور میں شرکت نہ کر کے عملی طور پر بات چیت کا خاتمہ کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو منگل کو مذاکرات کے دور میں شرکت نہ کر کے عملی طور پر بات چیت کا خاتمہ کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آٹھ فروری کے بعد پی ٹی آئی کی دوبارہ تنظیم سازی کی جائے گی اور اس کے نتیجے میں ہارڈ لائنرز سامنے آئیں گے۔ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ احتجاج کے لیے پی ٹی آئی مختلف آپشنز پر غور کر رہی ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کی شدید احتجاج کے باعث سینیٹ کا مچھلی منڈی کا منظرسینیٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹر علی ظفر کو بات کرنے سے روکنے کے خلاف پی ٹی آئی کے اراکین نے شدید احتجاج کیا، ایوان میں مچھلی منڈی کا منظر پیش ہوگیا۔ پیکا ایکٹ کے خلاف صحافیوں نے بھی سینیٹ کی پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا۔
Baca lebih lajut »
PTI، حکومت سے بات چیت کے لیے تیار، عدلی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کرتا ہےپاکستان تحریک انصاف (PTI) حکومت سے تیسری Runde کی بات چیت کے لیے تیار ہے اور انہوں نے عدلی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ کل سنا جائے گاایکسپریس نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنائیں گے جبکہ 13 جنوری کو عمران خان اور ان کی اہلیہ کی عدم موجودگی کے باعث کیس کا فیصلہ مؤخر کردیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »
بانی تحریک انصاف کو سزا: احتجاج کی خاموشی اور پشاور میں جلسہ کی کالبنی تحریک انصاف کو 190 ملین پاؤنڈ میں سزا کوئی حیرانی کی بات نہیں تھی۔ مگر احتجاج کی کوئی کال نہیں دی گئی۔ اس خاموشی اور امن کو کیا سمجھا جائے؟ پشاور میں جلسہ کی کال کا کیا مطلب ہے؟ کیا یہ مفاہمت کا پیغام ہے؟
Baca lebih lajut »