میانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں تاخیر

Indonesia Berita Berita

میانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں تاخیر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

میانمار میں موجود پاکستانی سفارتخانہ پاکستانی شہریوں کی واپسی کیلیے اقدامات کر رہا ہے

میانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں تاخیر ہو رہی ہے، غیر قانونی کمپنیوں کی نوکری کے جھانسے میں آکر اس وقت بھی 19 سے 20 پاکستانی شہری میانمار میں موجود ہیں۔

، حکومت میانمار میں پھنسے 29 شہریوں کو بازیاب کرانے میں کامیاب رہی ہے، سال 2022ء سے اب تک ملک کے مختلف حصوں سے روزگار کی تلاش میں میانمار جانے والے غیرقانونی کمپنیوں اور مختلف کیمپس کے شکنجے سے بازیاب کرایا گیا، ذرائع کے مطابق میانمار کی سرحد کے ساتھ تھالی لینڈ کے شہر مائے سوت میں ان گروہوں کا ایک بڑا سیٹ اپ موجود ہے، جہاں سے تمام تر کمیونیکیشن کی جاتی ہے اور وہیں سے ان لوگوںں کو میانمار بھجوایا جاتا ہے، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے منی لانڈنگ، فراڈ غیرقانونی طریقوں سے پیسے بنانے کیلیے ان لوگوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔

ٹیک سیوی لوگوں کا استمال کیا جاتا ہے، اس میں ہر طرح کا فراڈ شامل ہے، کیسینوز بٹ کواین ٹیکنالوجی کے استعمال سے غیر قانونی کام کرتے ہیں، امریکا، یورپ اور چین میں شہریوں سے پیسے منگوائے جاتے ہیں، میانمار میں موجود زیادہ تر پاکستانیوں کا ریکارڈ ہی موجود نہیں۔ یہ لوگ مختلف ایجنٹس کے ذریعے انہیں پیسے دے کر پہنچتے ہیں، پاکستانی مشن میانمار میں موجود دیگر لوگوں کی بازیابی کیلیے کوشاں ہے ، معاملے کو ہر سطح پر اٹھایا گیا حکام سے بات چیت جاری ہے۔Nov 09, 2024 04:05 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارتی فضائیہ میں تیجس مارک1 اے طیاروں کی شمولیت میں مزید تاخیربھارتی فضائیہ میں تیجس مارک1 اے طیاروں کی شمولیت میں مزید تاخیرامریکی کمپنی نے بھارتی جنگی طیاروں کیلیے انجن کی فراہمی ملتوی کردی
Baca lebih lajut »

حیدر آباد؛ بازیابی کی کارروائی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مغوی تاجر جاں بحقحیدر آباد؛ بازیابی کی کارروائی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مغوی تاجر جاں بحقڈاکوؤں نے مغوی تاجر ناصر نظامانی کو شکارپور اور لاڑکانہ کے درمیان علاقے میں رکھا تھا، اغوا میں سابق ملازم ملوث
Baca lebih lajut »

کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاج سے بدترین ٹریفک جامکراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاج سے بدترین ٹریفک جامیونیورسٹی روڈ پر ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو اذیت ناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا
Baca lebih lajut »

پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشپی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

کیا اننیا پانڈے نے واکر بلانکو کو زندگی کا نیا ساتھی چُن لیا؟کیا اننیا پانڈے نے واکر بلانکو کو زندگی کا نیا ساتھی چُن لیا؟دونوں کی ملاقات جون 2024 میں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی تقریب میں ہوئی تھی
Baca lebih lajut »

ہفتہ وار، ماہانہ اور سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں پھر سے اضافہ، 12 اشیا مہنگیہفتہ وار، ماہانہ اور سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں پھر سے اضافہ، 12 اشیا مہنگی912 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 27اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:44:39