حادثے میں 21 افراد زخمی بھی ہوئے، حکام
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے پیکیج لانے کا فیصلہوزیراعظم کا ایف بی آر میں اصلاحاتی عمل کی خود نگرانی کرنیکا فیصلہمیاں چنوں میں 23 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتیوادی کاغان میں برفانی گلیشیئر گرنے سے کئی ہوٹل تباہڈاؤ اسپتال اوجھا کیمپس کی اوپی ڈی میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوامکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر افطاری کے دستر خوان پر چڑھ گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر مسجد کے باہر افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق حادثہ مغرب کی اذان سے کچھ دیر قبل مکہ مکرمہ کے ایک علاقے کی مسجد کے باہر پیش آیا۔ حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے والی بھارتی لانچوں کیخلاف کارروائی میں ایک اہلکار شہیدطارق بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر منتخب
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں آتشزدگی، تمام ریکارڈ جل گیاکراچی: صدر میں پوسٹ آفس کے پرانے دفاتر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں پاسپورٹ آفس کا پرانا ریکارڈ اور ایک گاڑی جل گئی۔
Baca lebih lajut »
ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمیلکی مروت میں ٹریکٹر ٹرالی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
کراچی میں رکشہ دوسری گلی میں کھڑا کرنے پر جھگڑا، ایک شخص جاں بحقکراچی: اورنگی ٹاون میں رکشہ دوسری گلی میں کھڑا کرنے پر جھگڑے کے دوران ندیم نامی شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے ذمہ دارشخص کی تلاش کی جارہی ہے۔
Baca lebih lajut »
50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتارگھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
Baca lebih lajut »
ملتان میں عمارت گرنے سے 2 خاندانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، 9 افراد جاں بحقملتان : حرم گیٹ کے علاقے میں عمارت گرنے سے دو خاندانوں کے نو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید افراد زخمی ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
موت کے منہ سے کیسے نکلا؟ کلمہ پڑھ لیا تھافیصل قریشی نے کہا کہ ایک بار میں کہیں جارہا تھا تو میری گاڑی کا ٹائر ایک موڑ پر پھٹ گیا اور اس کے بعد کیا ہوا میں بھول چکا ہوں
Baca lebih lajut »