نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مکڈونلڈزدنیا کی معروف ترین فاسٹ فوڈ چینز میں سے ایک ہے، جس کے مینیو میں حیران کن طور پر زیادہ آئٹمز شامل نہیں ہے اور انین رنگز (Onion
Rings)جیسی آئٹم لوگوں کی خواہش کے باوجود وہ اپنے مینیو کا حصہ نہیں بناتے۔ بھلا کیوں؟ مکڈونلڈز کے ایک سابق شیف نے بالآخر اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔
نیویارک پوسٹ کے مطابق مائیک ہریکز نامی مکڈونلڈز کے اس سابق شیف نے بتایا ہے کہ مکڈونلڈز ایک بہت منافع بخش فوڈ چین ہے ، جس کے منافع بخش ہونے کا راز ہی یہی ہے کہ وہ اپنے گاہکوں کو بہت کم آپشنز دیتا ہے اور انہیں ایسی چیزیں فروخت کرتا ہے جن پر منافع کا مارجن بہت زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے مینیو میں انین رنگز جیسی آئٹمز شامل نہیں کرتے۔
مارک ہریکز اپنی ٹک ٹاک ویڈیو میں بتاتا ہے کہ مکڈونلڈز چاہتا ہے کہ لوگ اس کے فرنچ فرائز زیادہ سے زیادہ خریدیں، کیونکہ فرنچ فرائز میں ان کی مہارت بھی ہے اور یہ آئٹم ان کے لیے بہت منافع بخش بھی ہے۔ لہٰذا اگر وہ اپنے مینیو میں انین رنگز شامل کریں گے تو لوگ فرنچ فرائز خریدنا کم کر دیں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا اور کہا کہ دفاتر میں سرکاری ملازمین کیلئے صاحب کا لفظ حکمرانی کو ظاہر کرتا ہے۔
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے 'صاحب' کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا اور کہا کہ دفاتر میں سرکاری ملازمین کیلئے صاحب کا لفظ حکمرانی کو ظاہر کرتا ہے۔
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے 'صاحب' کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا اور کہا کہ دفاتر میں سرکاری ملازمین کیلئے صاحب کا لفظ حکمرانی کو ظاہر کرتا ہے۔
Baca lebih lajut »
چین کی جانب سے سی پیک میں نئے منصوبے شامل نہ کرنےکی خبریں بےبنیادقراراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزارت منصوبہ بندی نے چین کی جانب سے سی پیک میں نئے منصوبے شامل نہ کرنےکی خبریں بے بنیاد قرار دیدی۔
Baca lebih lajut »
ایک لاکھ بار بتا چکا ہوں کہ ہم پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے امریکہ نے ایک بار پھر بڑا اعلان کر دیاواشگنٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکا نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وہ پاکستان میں رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتا۔امریکی محکمہ خارجہ میں پریس بریفنگ کے دوران
Baca lebih lajut »