مچھلی کے تیل سے بنے سپلیمنٹ کا مستقل استعمال پہلی بار ہونے والے قلبی مرض یا فالج کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق
رائٹس کی فروخت؛ سابق آئی سی سی آفیشل معاونت کریں گےورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی زیرِ تنقیدسبھی کو بخت پر نازاں نہایت شادماں دیکھا۔۔۔ !کمزور حریف امریکا کے ہاتھوں شکستیں! بنگال ٹائیگرز کا غرور خاک میں ملاگئیںداسو حملے میں جاں بحق چینی شہریوں کے لواحقین کیلیے 71 کروڑ سے زائد معاوضے کا اعلانپنجاب میں روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلانایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ صحت مند افراد جو روزانہ مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹ کھا رہے ہیں ممکنہ طور پر یہ ان کے لیے فائدہ مند...
چین کی سُن ییٹ-سین یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ صحت مند دل رکھنے والے افراد کا مچھلی کے تیل سے بنے سپلیمنٹ کا مستقل استعمال پہلی بار ہونے والے قلبی مرض یا فالج کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ تاہم، طویل مدتی تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ مچھلی کا تیل ان افراد کے لیے مفید ثابت ہوسکتا ہے جو دل کے عارضے کا شکار ہوتے ہیں۔
تحقیق کے مطابق صحت مند افراد کا ان سپلیمنٹ کا لینا ان میں ایٹریل فبریلیشن کے خطرات میں 13 فیصد تک اضافہ کر دیتا ہے ۔ دل کے دھڑکن کی یہ کیفیت دل کے دورے اور فالج کے خطرات میں اضافہ کرتی ہے جبکہ ان کے فالج کے خطرات میں 5 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ جامعہ سے تعلق رکھنے والے تحقیق کے سربراہ کا کہنا تھا کہ تحقیق کے نتائج مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹ کے غیر یقینی قلبی فوائد اور منفی اثرات کی وجہ سے ان کے استعمال کے متعلق تنبیہ کرتے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سروسز اسپتال میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشافتفصیلات کے مطابق لاہور کی سروسز اسپتال میں کروڑوں کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے جس کے لیے وزیر صحت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔
Baca lebih lajut »
دبئی ائیرپورٹ کے تمام آپریشن اگلے 10 سال میں المکتوم ائیرپورٹ منتقل کرنے کا فیصلہدبئی کے المکتوم ائیرپورٹ کے اطراف نیا شہر ’دبئی ساؤتھ‘ بسایا جائے گا جہاں 10 لاکھ افراد کے لیے رہائشی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
Baca lebih lajut »
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپردخاک، تدفین میں لاکھوں افراد کی شرکتابراہیم رئیسی کی امام رضا کے روضے کے احاطے میں تدفین، الوداع کہنے کے لیے لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
Baca lebih lajut »
گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلانیہ اپ ڈیٹس اینڈرائیڈ 10 اور اس کے بعد کے ورژنز کے لیے دستیاب ہوں گی
Baca lebih lajut »
صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے؟24 گھنٹوں کی تقسیم کے متعلق پیش کی جانے والی ان تجاویز کا مقصد لوگوں کی صحت میں بہتری لانے میں مدد دینا ہے
Baca lebih lajut »
غزہ کے یرغمالیوں کے بارے میں بائیڈن کے تبصرے جنگ بندی کے مذاکرات کے لیے ...فلسطینی مزاحمتی گروپ نے اتوار کو کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے تبصرے کہ اگر حماس اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دے تو غزہ میں جنگ بندی ممکن ہو جائے گی، یہ مذاکرات کے لیے ایک 'دھچکا' ہے۔حماس نے کہا، 'ہم امریکی صدر کے اس مؤقف کی مذمت کرتے ہیں۔ مذاکرات کے تازہ ترین دور کے نتائج کی بنا پر تحریک ثالثین کی پیش کردہ تجویز پر متفق ہوئی جن کے لیے ہم اسے ایک...
Baca lebih lajut »