راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)فتح جنگ کے قریب حفاظتی باڑ کے اندر سے موٹروے پولیس اہلکار کی بکری ساتھ لے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق فتح جنگ کے قریب حفاظتی باڑ کے اندر چرواہا بکریاں چرانے کے لیے لایا تو اس دوران سڑک پر موٹروے پولیس کی ایک گاڑی آئی جس میں سے افسر اترا اور پھر اندر آکر ایک بکرے کو کان پکڑ کر اپنے ساتھ لے گیا۔...
موٹروے پولیس اہلکار کی بکری ساتھ لے جانے کی ویڈیو وائرل لیکن ...گندم کی خریداری نہ ہونے پر کسان اتحاد کا کل پنجاب اسمبلی کے ...Apr 28, 2024 | 07:47 PM
راولپنڈیفتح جنگ کے قریب حفاظتی باڑ کے اندر سے موٹروے پولیس اہلکار کی بکری ساتھ لے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق فتح جنگ کے قریب حفاظتی باڑ کے اندر چرواہا بکریاں چرانے کے لیے لایا تو اس دوران سڑک پر موٹروے پولیس کی ایک گاڑی آئی جس میں سے افسر اترا اور پھر اندر آکر ایک بکرے کو کان پکڑ کر اپنے ساتھ لے گیا۔
چرواہے نے واقعے کو چوری کی واردات قرار دیا جبکہ موٹروے پولیس نے کہا کہ مقامی افراد کے مویشی بکرے اور بکریاں فینس کے اندر کی سائیڈ پر تھیں کچھ ہارڈ شولڈر پر تھیں جنکے موٹر وے پر آنے کا خطرہ تھا اور حادثے کا احتمال بھی تھا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مالک کو منع کرکے جانور وہاں سے لے جانے کا کہا لیکن وہ لیکر نہ گیا تو موٹر وے پولیس کا آفیسر ایک بکری تحویل میں لیکر کیمپ آفس آگیا۔
موٹروے پولیس حکام کے مطابق بعدازاں بکری کا مالک کیمپ آفس پہنچا اور معذرت کرکے آئندہ ایسا نہ کرنے کی یقین دہانی کرانے کے بعد تحریری معافی مانگی جس پر بکری اُس کے حوالے کردی گئی ہے۔مویشی کے مالک بابر شہزاد نے کہا کہ بکرے بکریوں کے ساتھ چرواہا بھی موجود تھا۔ جانور غلطی سے فینس پار گئے جنہیں ملازم نے نکالنے کی کوشش بھی کی۔ تاہم موٹر وے پولیس کے عملے نے خلاف ورزی پر بکری تحویل میں جو رجوع کرنے پر واپس مل گی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’ہماری بھی لڑائیاں ہوتی ہیں‘ لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو وائرلشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بہنیں لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو بناتے ہوئے دلچسپ نوک جھونک کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
صبا قمر نے مہندی سے ’’پیا‘‘ کے نام کا اشارہ دیدیاانسٹاگرام کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
Baca lebih lajut »
ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران بازو فریکچر ہوا، اداکارہ میرامیرا کی زخمی حالت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
Baca lebih lajut »
ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
زاویار اعجاز اور ہانیہ عامر ساتھ ساتھ، ڈانس ویڈیو وائرلپاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار زاویار نعمان اعجاز نے ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر کے کزن کی شادی میں ڈانس کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
نادرا کی جانب سے بغیر سکیورٹی کلیئرنس 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری کا انکشافایجنسیوں کی سکیورٹی کلیئرنس نہ لینے، بولی کی دستاویزات کی تصدیق نہ کرنے کے ساتھ اس معاملے میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے: آڈٹ رپورٹ میں سفارش
Baca lebih lajut »