مولانا فضل الرحمان کو چھوڑ کر آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے کرنا درست نہ ہوگا: رانا ثنا اللہ

Juif Berita

مولانا فضل الرحمان کو چھوڑ کر آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے کرنا درست نہ ہوگا: رانا ثنا اللہ
PmlnRana Sana Ullah
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

حکومت قانون میں جو ترامیم کرنے جا رہی ہے اس میں مولانا کو ضرور آن بورڈ لینا چاہیے: رانا ثنا اللہ کی جیونیوز کے پروگرام جرگہ میں خصوصی گفتگو

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت مولانا فضل الرحمان کو چھوڑ کر آئینی ترمیم کیلئے ارکان پورے کر بھی لے تو یہ درست نہ ہوگا۔

واضح رہے کہ آج شب ہی پاکستان پیپلز پارٹی کا وفد جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ سے ملاقات کیلئے ان رہائش گاہ پہنچا تھا، پی پی پی وفد نے ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کو اپنی ترامیم لانے کی تجویز دی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pmln Rana Sana Ullah

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئین محفوظ نہیں، اداروں میں مداخلت کے باعث ملک پیچھے جا رہا ہے: مولانا فضل الرحمانآئین محفوظ نہیں، اداروں میں مداخلت کے باعث ملک پیچھے جا رہا ہے: مولانا فضل الرحمانہمیں حقائق کی طرف جانا ہوگا اور حقائق کو تسلیم کرنا ہوگا، نہ سیاسی استحکام ہے نہ معاشی طور پر مستحکم ہیں، مولانا فضل الرحمان
Baca lebih lajut »

آئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیےآئینی ترامیم کا معاملہ، حکومت نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیےمولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »

حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لیحکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لیایک ہفتے میں مولانا فضل الرحمان سے دو بڑی ملاقاتیں ہوئی ہیں جن کا مقصد مولانا فضل الرحمان کی ناراضی دور کرنا اور انہیں منانا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

آئینی ترامیم کے معاملے پر پیشرفت نہ ہو سکی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتویآئینی ترامیم کے معاملے پر پیشرفت نہ ہو سکی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتویمولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کے اعتراضات اور تجاویز کے باعث آئینی ترامیم منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش نہ کی جا سکیں
Baca lebih lajut »

آئینی ترمیم، حکومت اور پی ٹی آئی کی فضل الرحمان کو حمایت کیلیے منانے کی کوششیںآئینی ترمیم، حکومت اور پی ٹی آئی کی فضل الرحمان کو حمایت کیلیے منانے کی کوششیںحکومتی وفد نے مجوزہ آئینی ترمیم اور عدالتی اصلاحات پر مولانا فضل الرحمن کو آگاہ کیا اور انہیں اعتماد میں لیا
Baca lebih lajut »

چاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمانچاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمانمجوزہ حکومتی آئینی ترامیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا، بلاول سے طے ہوا تھا کہ ہم دونوں ہی اپنا اپنا مسودہ تیار کریں گے: مولانا فضل الرحمان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:48:46