ان بدسلوکیوں کے خلاف آواز اٹھائی لیکن زیادہ دباؤ پر انڈسٹری چھوڑ کر چنئی منتقل ہونا پڑا، اداکارہ
ملیالم اداکارہ مینو منیر کے چار مشہور اداکاروں پر جنسی ہراسانی کے الزاماتملیالم فلم انڈسٹری کی اداکارہ مینو منیر نے الزام عائد کیا ہے کہ انڈسٹری کے معروف اداکاروں ایم مکیش اور جے سوریا نے ان کے ساتھ جنسی ہراسانی کی ہے۔
اداکارہ مینو منیر نے فیس بک پوسٹ میں انکشاف کیا کہ 2013 کی ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران چار اداکاروں مکیش، منیام پیلا راجو، ایڈویلا بابو، اور جے سوریا نے ان کے ساتھ جسمانی اور زبانی بدسلوکی کی۔ ایک اور واقعے میں، اداکارہ نے AMMA کے سیکریٹری ایڈویلا بابو سے رکنیت کے لیے درخواست کی، لیکن انہوں نے انہیں اپنے فلیٹ پر بلایا اور وہاں ان کے ساتھ جسمانی بدسلوکی کی۔
انہوں نے کہا کہ وہ انصاف کی طلبگار ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہیما رپورٹ: انڈیا کی ملیالم فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کا تنازع کیا ہے؟233 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں کیرالہ کی ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ ہونے والے غیر منصفانہ رویے اور ان کے جنسی استحصال کی تفصیلات موجود ہیں
Baca lebih lajut »
خواتین پر ظلم کرنیوالے مردوں کے ہاتھ پاؤں توڑ دیے جائیں، بشریٰ انصاریسینیئر اداکارہ کا جنسی زیادتی کرنے والے مردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
میں اغواکاروں کا ٹارگٹ نہیں تھی، نمرہ خاناداکارہ نے اُن کے اغواء کے واقعے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Baca lebih lajut »
سلمان خان کی سپر ہٹ فلم 35 سال بعد پھر سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گیبالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام سے مشہور سلمان خان 3 دہائیوں سے زائد عرصے سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
بالی ووڈ کے مرد اداکاروں کو زیادہ معاوضہ ملنے پر اداکارہ تبو بھڑک اُٹھیںوہ ایسا کیا کرتے ہیں کہ خواتین کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ حاصل کرلیتے ہیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »
فلم 'ویر' کے بعد میری زندگی بہت بُری ہوگئی تھی، زرین خانکترینہ کیف کے ساتھ موازنے پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، اداکارہ
Baca lebih lajut »