ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی

Indonesia Berita Berita

ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے حفاظتی انتظامات نا گزیر ہیں ، ترجمان وزارت داخلہ

عام انتخابات؛ ڈی جی رینجرز کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہامریکا کا بغداد میں ڈرون حملہ، حزب اللہ کے سینئر رہنما ہلاکاین اے 232؛ کراچی میں پریزائیڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر چھین لیے گئےمصنوعی ذہانت کی مدد سے ہزاروں سال پرانے پوشیدہ پیغام کا سراغ لگا لیاملک بھر میں موبائل سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ترجمان وزارت داخلہ۔ فوٹو: فائلایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی، اسلام آباد، راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں موبائل سگنلز بند، انٹرنیٹ کی سروس...

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے جب کہ امن وامان کی صورتحال کو قائم رکھنے اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے حفاظتی اقدامات ناگزیر ہیں۔ہوشیار خبردار !!! ذرا سی غلطی آپ کا ووٹ ضائع کرسکتی ہےلتا منگیشکر کے متعلق صحافی کا سوال، جاوید اختر مشتعل ہوگئے

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کے جواب میں عارضی طور پر جنگ میں وقفے کی پیشکش کی ہے۔
Baca lebih lajut »

چمن میں جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہچمن میں جے یو آئی رہنما حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہچمن میں میرزئی اڈہ طور پل کے مقام پر جے یو آئی (ف) رہنما حافظ حمداللہ پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں سامان کی ترسیل جاریعام انتخابات کے لیے ملک بھر میں سامان کی ترسیل جاریبیلٹ باکسز، بیلٹ پیپرز سمیت دیگر سامان پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نگرانی میں بھجوایا جا رہا ہے
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختمملک بھر میں 12 بجتے ہی انتخابی مہم کا وقت ختموقت ختم ہونے کے بعد جلسہ جلوس کرنے پر قانونی کارروائی ہوگی، ترجمان الیکشن کمیشن
Baca lebih lajut »

فراڈیوں کو دوبارہ آنے نہیں دینا انہوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ہے، نوازشریففراڈیوں کو دوبارہ آنے نہیں دینا انہوں نے پاکستان کا ستیاناس کیا ہے، نوازشریفہم نے بہت ٹھوکریں کھائی ہیں، ہمیں ان ٹھوکروں اور مشکلوں سے باہر نکلنا اور ملک کو ایشین ٹائیگر بنانا ہے، قائد (ن) لیگ
Baca lebih lajut »

تین امریکی سروس ممبرز کو جاری سوریہ کی سرحد کے قریب حملے میں ہلاک کردیا گیاتین امریکی سروس ممبرز کو جاری سوریہ کی سرحد کے قریب حملے میں ہلاک کردیا گیاتین امریکی سروس ممبرز کو جاری سوریہ کی سرحد کے قریب شمال مشرقی جارڈن میں امریکی فورسز پر غیر مانوار ڈرون حملے میں ہلاک کردیا گیا اور دوزخ میں زخمی ہوگئے ، صدر جو بائیڈن اور امریکی حکام نے یوم اتوار (28 جنوری) کو کہا۔ بائیڈن نے حملے کے لئے ایران کی حمایت کرنے والے گروہوں کو ملامت کیا ، یہ پہلی موت کار حملہ تھا جو اکتوبر میں اسرائیل-حماس جنگ شروع ہونے کے بعد امریکی فورسز کے خلاف ہوا تھا ، جس نے مشرق وسطی میں لہریں پھیلائیں۔ بائیڈن نے ایک بیان میں کہا: "جب ہم اس حملے کے حقائق کو جمع کر رہے ہیں تو ہم جانتے ہیں کہ یہ سوریہ اور عراق میں کارروائی کرنے والے ردیکل ایران کی حمایت کرنے والے متعصب گروہوں کی طرف سے کیا گیا تھا۔" "کوئی شک نہیں - ہم ان تمام ذمہ داروں کو اپنی منتخب کی ایک وقت اور طریقے میں جواب دیں گے ،" انہوں نے کہا۔ بائیڈن نے بعد میں ساؤتھ کیرولائنا میں ایک کیمپین واقعت کے دوران تین مقتول سروس ممبرز کے لئے خاموشی کا لمحہ مانگا ، اور یہ کہا: "ہم جواب دیں گے۔" امریکی دفاع وزیر لائڈ آسٹن نے اس تحدید کو بھی دہشت گردی کی۔ انہوں نے اور دیگر سنیور حکام نے امریکی فورسز پر حملے کے بارے میں بائیڈن کو پہلے دن کو بریف کیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 21:08:50