محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا،کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ دادو،خیرپور،جیکب آباد، لاڑکانہ، سکھر،گھوٹکی اورشکارپورمیں بارش کی توقع ہے جبکہ کشمور، نوشہرو فیروز، بینظیر آباداور سانگھڑ میں...
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا،کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور خیبر پختونخوا میں بھی چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جنوبی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ بار ش ہونے کی توقع ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج رات آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانمری، گلیات، راولپنڈی لاہور، سرگودھا، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ سمیت دیگر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی: پی ڈی ایم اے
Baca lebih lajut »
آج رات آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانلاہور (ویب ڈیسک) پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم شام اور رات کو بیشتر اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ترجمان کے مطابق مری، گلیات،...
Baca lebih lajut »
ملک بھر میں طوفانی بارشیں،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادیمحکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی سمیت جھکڑ چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق کمزور مغربی ہوائیں آج 4 جون سے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی، اس سسٹم کے سبب ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ...
Baca lebih lajut »
آم کو بغیر کیمیکل کیسے پکایا جائے؟ حکیم شاہ نذیر نے بتا دیاملک بھر میں موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی بازار مختلف قسم کے آموں سے بھر جاتے ہیں، آم کھانے کے شوقین اس کا مزہ چکھنے کے لیے
Baca lebih lajut »
قدرتی طور پر پکے اور کیمیکل سے تیار آم میں فرق کیسے کریں؟ملک بھر میں موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی بازار مختلف قسم کے آموں سے بھر جاتے ہیں، آم کھانے کے شوقین اس کا مزہ چکھنے کے لیے
Baca lebih lajut »
کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات کا اہم بیانملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »