ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Indonesia Berita Berita

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

اے آر وائی نیوز کے مطابق مردان، مالاکنڈ، کالاباغ، سوات، مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔علاوہ ازیں بھکر، ضلع مہمند، ہری پور، مانسہرہ شہر سمیت گردونواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 5.3 اور گہرائی 130 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان میں تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چرچ پر حملے میں 15 افراد جان سے گئےچرچ پر حملے میں 15 افراد جان سے گئےغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق افریقی ملک برکینا فاسو میں کیتھولک چرچ پر یہ حملہ صوبے اوڈلان کے گاؤں ایسا کانے میں عبادت کے دوران کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

ملتان میں عمارت گرنے سے 2 خاندانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، 9 افراد جاں بحقملتان میں عمارت گرنے سے 2 خاندانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، 9 افراد جاں بحقملتان : حرم گیٹ کے علاقے میں عمارت گرنے سے دو خاندانوں کے نو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید افراد زخمی ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیپاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیاسلام آباد : ملک کے چودھویں صدر مملکت کے انتخاب آج کیا جائے گا ، پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے مدمقابل ہیں۔
Baca lebih lajut »

50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتار50 سالہ شخص کو زندہ جلانے کے شبے میں خاتون گرفتارگھر میں آگ لگنے کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کے بعد خاتون کو مذکورہ شخص کے قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔
Baca lebih lajut »

کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 20:55:37