بھارتی میجر نے کیمپ میں موجود متعدد اہلکاروں کو یرغمال بھی بنالیا، رپورٹ
مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی میجر نے اپنے ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کردی جس میں 6 اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ میجر نے کیمپ میں موجود متعدد اہلکاروں کو یرغمال بھی بنالیا۔
مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوج میں بدنظمی طول پکڑنے لگی، تھانہ منڈی، راجوڑی کے علاقے میں کیمپ میں موجود بھارتی میجر نے اپنے افسروں اور ساتھی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کر کے کیمپ میں موجود متعدد اہلکاروں کو یرغمال بنالیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق واقعہ راشٹریہ رائفلز میں پیش آیا، جو پہلا نہیں بلکہ اس سے قبل بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی خودکشیوں اور ساتھیوں کو فائرنگ کرنے کے واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ورلڈکپ؛ احمد آباد میں ہونیوالے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چین سے فنڈز لینے کے الزام: 30 بھارتی صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپےبھارتی پولیس نے چین سے فنڈز لینے کے الزام میں 30 صحافیوں کے گھر اور دفاتر پر چھاپے مار کر کاغذات، لیپ ٹاپ اور موبائل ضبط کرلئے۔
Baca lebih lajut »

چین کی سرحد کے قریب بادل پھٹنے سے بھارتی فوج کے 23اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ گئےنئی دہلی(آئی این پی)بھارتی ریاست سکم میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں ڈیم ٹوٹ گیا اور سیلابی ریلے نے فوجی کیمپ میں داخل ہوکر تباہی مچادی،عالمی میڈیا کے
Baca lebih lajut »
بھارتی اینکر کے شاہین آفریدی سے متعلق سوال پر گوتم گمبھیر نے کیا کہا؟ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی ٹی وی پر سابق کرکٹرز کی جانب سے تجزیے اور تبصرے پیش کیے جارہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، انگلش ٹیم کی نصف سنچری مکملورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔