معیشت جام کرنے کا نعرہ دھرا رہ گیا، وزیراعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد

Indonesia Berita Berita

معیشت جام کرنے کا نعرہ دھرا رہ گیا، وزیراعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان معاشی استحکام کے بعد معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے سے ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہمارے بیرون ملک پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کے ملک و قوم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے آہنی عزم کی سند ہے۔ پاکستان معاشی استحکام کے بعد ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے، حکومت پاکستان ملکی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے پر عزم ہے۔کارکنوں کی ترسیلات زر میں مالی سال 25ء کی پہلی ششماہی کے دوران مجموعی طور پر 17.8 ارب ڈالر آئے جو مالی سال 24ء کی پہلی ششماہی کے موصول شدہ 13.4 ارب ڈالر کے مقابلے میں 32.8 فیصد اضافہ ہے۔ نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر دسمبر 2024ء سال بسال 29.3 فیصد اور ماہ بہ ماہ 5.

دسمبر 2024ء کے دوران ترسیلاتِ زر زیادہ تر سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، برطانیہ اور ریاست ہائے متحدہ امریکا سے آئیں۔Jan 08, 2025 06:16 PM"چیمپئینز ٹرافی؛ صائم ایوب نہیں کھیل سکیں گے"خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران خان: تمام قیدیوں کو رہا کریں، ہاؤس اریسٹ میں نہیں جاؤں گاعمران خان: تمام قیدیوں کو رہا کریں، ہاؤس اریسٹ میں نہیں جاؤں گاعمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایئرفورس کی بمباری پر دکھ ہوا ہے اور اس طرح کی کارروائی سے انتشار پھیلے گا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کا بڑا سہارا اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر ہے اور جو پاکستانی ترسیلات زر بھیجتے ہیں ان کے ساتھ بھی زیادتی کی جا رہی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اوورسیز پاکستانیوں کو کال دی گئی ہے اگر وہ اپنی ترسیلات زر نہیں بھیجنا چاہیں گے تو اپنی مرضی سے نہیں بھیجنا چاہیں گے۔ انہوں نے دو مطالبات پر سنجیدگی دکھائی جانے پر ترسیلات زر روکنے کی کال واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

سینیٹ کمیٹی میں رہنمائیں: نہروں، دریاؤں پر قبضے کے بارے میں ناکافی معلوماتسینیٹ کمیٹی میں رہنمائیں: نہروں، دریاؤں پر قبضے کے بارے میں ناکافی معلوماتسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے اجلاس میں دریاؤں اور نہروں پر قبضے اور تجاوزات کی ناکافی تفصیلات پیش کرنے پر حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
Baca lebih lajut »

صنعتکاروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کیصنعتکاروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کیصنعتکاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ 30 دسمبر کوooperational ہوگانیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ 30 دسمبر کوooperational ہوگاوزیراعظم کی ہدایت پر نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو 30 دسمبر کوooperational کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، افتتاحی کمرشل پرواز قومی ائیرلائن چلائے گی۔
Baca lebih lajut »

صنعت کاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کیصنعت کاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کیپاکستان کے صنعت کاروں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے قیمتوں میں کیے گئے اضافے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہپیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 13:15:52