معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کی مبینہ شوہر کیساتھ بیڈ روم کی نجی ویڈیوز اور ...

Indonesia Berita Berita

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کی مبینہ شوہر کیساتھ بیڈ روم کی نجی ویڈیوز اور ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پشاور (ویب ڈیسک) پشاور سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ”کیوٹ مانو“ نے اپنی بہن پر ان کی نجی ویڈیوز وائرل کرنے کا الزام عائد کیا ہے، پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کیوٹ مانو نے کہا کہ میری بہن نے میرے بیڈروم کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ ویڈیوز شئیر کرنے کے بعد میں نے اپنی بہن کو معاف کیا تھا، اس واقعے کے بعد میری...

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کی مبینہ شوہر کیساتھ بیڈ روم کی نجی ...مسلم لیگ سندھ کے رہنماؤں کی وزیر اعظم سے ملاقات ، کراچی میں ...

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کی مبینہ شوہر کیساتھ بیڈ روم کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک، بہن پر الزام لگا دیاپشاور پشاور سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ”کیوٹ مانو“ نے اپنی بہن پر ان کی نجی ویڈیوز وائرل کرنے کا الزام عائد کیا ہے، پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کیوٹ مانو نے کہا کہ میری بہن نے میرے بیڈروم کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔

انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ ویڈیوز شئیر کرنے کے بعد میں نے اپنی بہن کو معاف کیا تھا، اس واقعے کے بعد میری بھانجی کی تصویریں اس کے دوست نے لیک کردیں جس کا الزام میرے اوپر لگایا گیا۔ ٹک ٹاکر کیوٹ مانو نے کہا کہ میری کچھ تصاویر سعودی عرب میں مقیم ایک شخص تک پہنچی ہیں، میری بہن و بھانجی اب انکاری ہیں کہ انہوں نے وائرل نہیں کیں، ویڈیوز وائرل ہونے پر مجھے سخت صدمہ پہنچا۔انہوں نے کہا کہ ہماری کسی کے ساتھ ذاتی دشمنی یا کوئی مسئلہ نہیں ہے، میری بھانجی کا دوست سعودی عرب میں مقیم ہے۔کیوٹ مانو نے کہا کہ مجھ پر پہلے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، میں نے کسی کی تصاویر یا ویڈیوز وائرل نہیں کیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت سے درخواست ہے جلد از جلد ان تصویروں کو سوشل میڈیا سے ہٹایا جائے، میری...

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سے درخواست ہے اس بندے کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ٹک ٹاکر نے کہا کہ میں ٹک ٹاک سے گزشتہ تین سال سے وابستہ ہوں، مجھے فیملی کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے، جو ویڈیوز وائرل ہوئیں، وہ میری اور شوہر کی ہیں، میں ویڈیوز وائرل ہونے پر قانونی کاروائی کا بھرپور حق رکھتی ہوں۔ایچ بی ایل کی جانب سے لڑکیوں کے درمیان ویڈیو گیمز کا مقابلہ، چکوال کی لڑکی نے میدان ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان میں اسلامی سزاؤں کا نفاذ ہوتا اور اختیار مجھے ملتا تو الزامات لگانیوالے کو کوڑے لگاتی: حریمپاکستان میں اسلامی سزاؤں کا نفاذ ہوتا اور اختیار مجھے ملتا تو الزامات لگانیوالے کو کوڑے لگاتی: حریمہم بے حیائی کی تشہیر کر رہےہیں اور الزامات لگارہے ہیں، اللہ کی ذات سے ڈرو، اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو نیست و نابود کردے گا: ٹک ٹاکر
Baca lebih lajut »

فضل الرحمان کا غصہ صرف اپنا ریٹ لگوانے کیلئے ہے، وزیراعلیٰ پختونخوافضل الرحمان کا غصہ صرف اپنا ریٹ لگوانے کیلئے ہے، وزیراعلیٰ پختونخواپنجاب کی ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ کی ساری کارکردگی ٹک ٹاک کیلئے ہے، ملک مزید تجربات برداشت نہیں کرسکتا: علی امین گنڈا پور
Baca lebih lajut »

ٹک ٹاکر اسامہ بھلی اور ان کی سابق اہلیہ کی نجی نوعیت کی ویڈیوز لیک ہو کر ...سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) اور اب ٹک ٹاکر اسامہ بھلی اور ان کی سابق اہلیہ کی نجی نوعیت کی ویڈیوز لیک ہو کر منظرعام پر آ گئیں جنہیں لوگ سستی شہرت کے لیے خود لیک کی گئی ویڈیوز قرار دے رہے ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایک ویڈیو میں اسامہ بھلی اپنی بیوی انتہائی شرمناک گفتگو کر رہا ہوتا ہے جبکہ دوسری ویڈیو میں انہیں نازیبا حالت میں دیکھا جا سکتا...
Baca lebih lajut »

پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز ڈیلیٹمعروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اکتوبر سے دسمبر 2023 کے دوران پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ  سے زائد ویڈیوز پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کی ہیں۔ ٹک ٹاک نے 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز کے نفاذ کی رپورٹ جاری کی ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک نے اکتوبر سے دسمبر 2023 کے دوران 17 کروڑ 46 لاکھ ایک ہزار 963 ویڈیوز کو کمیونٹی گائیڈ لائنز کی...
Baca lebih lajut »

جی-7 اجلاس؛ اسرائیل کی مکمل حمایت اور ایران پر پابندیوں کا اعلانجی-7 اجلاس؛ اسرائیل کی مکمل حمایت اور ایران پر پابندیوں کا اعلانغزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کیساتھ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور امداد کی ترسیل کیلیے کام کرتے رہیں گے
Baca lebih lajut »

بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی اور انکی اہلیہ نے بچوں کی خاطر ایک بار پھر ...دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ نے بیٹے یانی اور بیٹی شورا کی خاطر صلح کر لی۔نجی ٹی وی' جیو نیوز 'کے مطابق نواز الدین صدیقی اور عالیہ کی شادی کی 14 ویں سالگرہ پر عالیہ صدیقی کی بیٹی، بیٹے اور شوہر کے ہمراہ شیئر کی گئی تصویر کے بعد جوڑے کے درمیان صلح کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 09:54:56