قاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مصر میں سابق پولیس افسر خاتون رکن پارلیمنٹ کو یرغمال بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور ویڈیو بناکر 10 لاکھ پاؤنڈ کی رسید پر زبردستی دستخط بھی کروائے۔ عرب میڈیا کے مطابق سابق پولیس افسر پارلیمنٹ کی سیکیورٹی پر مامور تھا اور اسی دوران رکن اسمبلی سے ملاقات ہوئی تھی۔ اس نے رکن اسمبلی کا اعتماد حاصل کیا اور ایک...
مصر میں پولیس افسر نے خاتون رکن اسمبلی کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا، اس کے چنگل سے کیسے جان چھڑائی؟ افسوسناک انکشافقاہرہ مصر میں سابق پولیس افسر خاتون رکن پارلیمنٹ کو یرغمال بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور ویڈیو بناکر 10 لاکھ پاؤنڈ کی رسید پر زبردستی دستخط بھی کروائے۔
عرب میڈیا کے مطابق سابق پولیس افسر پارلیمنٹ کی سیکیورٹی پر مامور تھا اور اسی دوران رکن اسمبلی سے ملاقات ہوئی تھی۔ اس نے رکن اسمبلی کا اعتماد حاصل کیا اور ایک کاروباری شراکت داری کے لیے اپنے فلیٹ پر بلایا۔رکن اسمبلی فلیٹ پر پہنچیں تو پولیس افسر نے انھیں اسلحے کے زور پر یرغمال بنالیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ اُس نے خاتون رکن اسمبلی کے ساتھ جنسی زیادتی بھی کی اور ویڈیو بھی بنائی۔
رنگ روڈ توسیع کی منظوری میں مبینہ بدعنوانیوں کا کیس، قیصرہ الٰہی، راسخ الٰہی اور زاراالٰہی کی عبوری ضمانتیں کنفرم کسی طرح رکن اسمبلی کو فون کرنے کا موقع ملا تو انھوں نے چھوٹی بہن کو فون کرکے اپنے یرغمال بنائے جانے سے آگاہ کیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فلیٹ پر چھاپا مارا اور رکن اسمبلی کو زخمی حالت میں بازیاب کروالیا۔سابق پولیس افسر کو حراست میں لے لیا گیا جس پر جنسی زیادتی اور یرغمال بنائے جانے کی دفعات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا جس کی سزا پھانسی یا عمر قید ہوسکتی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بارہویں کلاس کی طالبہ کیساتھ ٹیوشن جاتے ہوئے دلخراش واقعہ!بورڈ کے امتحانات کی تیاری کے لیے ٹیوشن جانے والی طالبہ کو اس کے پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
Baca lebih lajut »
خون کے تالاب میں لت پت پڑی خاتون کا قاتل کون نکلا؟خاتون کو اس کے اپنے ہی محبوب نے بے دردی سے مار ڈالا، پولیس تفتیش میں ملزم مسلسل جھوٹ بولتا رہا.
Baca lebih lajut »
دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
Baca lebih lajut »
جمعہ پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کا انجامجمعہ کی نماز پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کو محکمے نے معطل کر کے اس کے تحقیقات کا آغاز کر دیا
Baca lebih lajut »
کراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادیکراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، پولیس نے خاتون کی مدعیت میں شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Baca lebih lajut »
جعلی پولیس افسر بن کر اپنے لیے دُلہا دیکھنے جانے والی لڑکی کیساتھ کیا ہوا؟بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں جعلی پولیس افسر بن کر اپنے لیے دُلہا دیکھنے جانے والی لڑکی کو گرفتار کر لیا گیا۔
Baca lebih lajut »