حالیہ تاریخ اسرائیلی رہنماؤں سمیت ان سب کے لیے کچھ تلخ اسباق لیے ہوئے ہے جو مشرق وسطیٰ میں کوئی بڑی تبدیلی لانے کی امید لگائے ہوئے ہیں۔
گزشتہ جمعے لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے بیان دیا کہ یہ آنے والے برسوں میں خطے میں طاقت کا تواز تبدیل کرنے کی جانب ایک قدم تھا۔
اگرچہ اسرائیلی فضائی حملوں، پیچر اور اس کے بعد واکی ٹاکی دھماکے حزب اللہ کے لیے کسی شاک سے کم نہیں تھے اور حسن نصر اللہ سمیت اعلیٰ قیادت کی شہادت نے حزب اللہ کو ضرور کمزور کیا لیکن اسرائیل کے لیے صورتحال بہت زیادہ حوصلہ افزا بھی نہیں ہے۔ تاہم اسرائیل ان تینوں ہی مقاصد میں پوری طرح کامیاب نہ ہوسکا، اگرچہ امریکی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے تحت پی ایل او کے افراد کو یمن، تیونس اور دیگر ممالک جلاوطن کردیا گیا تاہم فلسطینیوں میں آزادی کے حصول کا جذبہ برقرار رہا اور 5 سال بعد غزہ میں پہلی فلسطینی انتفاضہ کا آغاز ہوگیا۔
اسرائیل کو 1982 میں لبنان پر حملے کا ایک ’تحفہ‘ حزب اللہ کے قیام کے نتیجے میں ملا جو شاید عرب دنیا کی اب تک کی واحد مسلح قوت ہے جس نے اسرائیل کو کسی عرب علاقے سے پسپائی پر مجبور کیا۔تاریخ کا سبق صرف لبنان تک محدود نہیں ہے بلکہ اس کی ایک مثال عراق پر امریکی حملہ بھی ہے۔ عراقی فوج کے تباہ و برباد ہونے اور امریکی افواج کے بغداد پر قابض ہونے کے بعد امریکی حکومت کا خیال تھا کہ بس اب دمشق اور تہران میں بھی حکومتیں گریں گی اور لبرل جمہوریت کا دور دورہ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فرانس سے لبنان تک: اسرائیل نےکن کن شخصیات کو کمیونیکشن ڈیوائسز کے ذریعے ٹارگٹ کیا؟لبنان دھماکے شاید اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہو تاہم اسرائیل کی جانب سے کمیونیکیشن ڈیوائسز کو آلہ قتل کے طور پر استعمال کرنے کی تاریخ پرانی ہے۔
Baca lebih lajut »
بیروت پراسرائیلی حملہ؛ جوبائیڈن کا مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکمخطے میں امریکی فورسز اور مفادات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، امریکی صدر
Baca lebih lajut »
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے، امریکی صدرمشرق وسطیٰ میں جنگ کا پھیلاؤ کسی کے حق میں نہیں، جو بائیڈن کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے بطور امریکی صدر آخری خطاب
Baca lebih lajut »
پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایکا کرنیوالوں سے سوال؟پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایک ہونے والے ہمارے سیاستدان پاکستان کی سلامتی اور اس کو معاشی اور دوسری مشکلات سے نکالنے کیلئے ایک کیوں نہیں ہوتے؟ مفتی صاحب کا سوال
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کے قتل کی کوشش کی، حزب اللہ انتقام لے گی: حسن نصراللہاسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا ہے، پیجر دھماکے بازاروں، گھروں اور اسپتالوں کے اندر ہوئے جن میں اسرائیل نے جان بوجھ کر سویلینز کو نشانہ بنایا: حزب اللہ سربراہ کا خطاب
Baca lebih lajut »
پاور سیکٹر کے قرض میں مزید 100 ارب روپے اضافہ، آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیاآئی ایم ایف کو پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کنٹرول کرنے کیلئے ٹیرف ایڈجسٹمنٹس بروقت کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »