مشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقرر

Indonesia Berita Berita

مشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقرر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

سابق پاکستانی اسپنر ٹی 20 ورلڈ کپ کے اختتام تک بنگلہ دیشی ٹیم کے ساتھ کام کریں گے

پی ٹی آئی نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادیمحمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لیعید الاضحی کب ہوگی، مصر کے ماہرینِ فلکیات نے بتادیاشوہر کے مبینہ تشدد کا شکار خاتون کا بھارت جانے سے انکار، تحفط فراہم کرنے کا مطالبہصدر زرداری کو ہاکی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی، شہلا رضاعدالت کے حکم پر لاہور میں حراستی ملزمان کو بخشی خانوں میں کھانا فراہم کیا جانے لگابنگلہ دیش نے پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو اپنا نیا اسپن بولنگ کوچ مقرر...

مشتاق احمد رواں سال ستمبر میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام تک بنگلہ دیشی ٹیم کے ساتھ کام کریں گے۔ مشتاق احمد نے 52 ٹیسٹ میں 32.97 کی اوسط سے 185 وکٹیں حاصل کیں جبکہ انہوں نے 144 ون ڈے میچوں میں پاکستان کی جانب سے 161 وکٹیں بھی حاصل کیں، مشتاق احمد 1992 میں ورلڈ کپ کی فاتح پاکستانی ٹیم میں بھی شامل تھے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی سی بی کے اعلان سے قبل ہی یوسف نے غیر ارادی طور پر گیری کرسٹن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بتا دیاپی سی بی کے اعلان سے قبل ہی یوسف نے غیر ارادی طور پر گیری کرسٹن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بتا دیاپی سی بی نے صرف نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے اظہر محمود کو ہیڈ کوچ مقرر کیا اور کسی غیر ملکی کوچ کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا۔
Baca lebih lajut »

ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ مقررڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ مقرررولنٹ اولٹمنز اذلان شاہ اور نیشن کپ کے لیے دستیاب ہوں گے
Baca lebih lajut »

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈ کوچ مقررلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر  کر دیا ہے۔ سیریز کے میچز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔اظہر محمود نے  164 انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 162 وکٹیں حاصل کیں اور...
Baca lebih lajut »

مالدیپ کے بعد بنگلہ دیش میں بھی ’انڈیا آؤٹ‘ کا نعرہ: کیا بنگلہ دیش مالدیپ کے نقش قدم پر چلنے میں کامیاب ہو پائے گا؟مالدیپ کے بعد بنگلہ دیش میں بھی ’انڈیا آؤٹ‘ کا نعرہ: کیا بنگلہ دیش مالدیپ کے نقش قدم پر چلنے میں کامیاب ہو پائے گا؟بنگلہ دیش میں انڈیا آؤٹ کی مہم کچھ انفلوئنسروں، سماجی کارکنوں اور اثرورسوخ رکھنے والی شخصیات کی طرف سے شروع کی گئی ہے جسے عوام اور حزب اختلاف کے سیاستدانوں کے ایک حصے کی حمایت حاصل ہے
Baca lebih lajut »

’’پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ‘‘، بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اپوزیشن کو مشورہ’’پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ‘‘، بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اپوزیشن کو مشورہبنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے بھارتی مصنوعات بائیکاٹ مطالبے پر جواب دیا ہے کہ پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ۔
Baca lebih lajut »

’انڈیا کے دباؤ‘ پر اسلحہ برآمدگی کا وہ پراسرار واقعہ جس کے بعد سے خالدہ ضیا کی جماعت بنگلہ دیش میں حکومت نہیں بنا سکی’انڈیا کے دباؤ‘ پر اسلحہ برآمدگی کا وہ پراسرار واقعہ جس کے بعد سے خالدہ ضیا کی جماعت بنگلہ دیش میں حکومت نہیں بنا سکییکم اپریل سنہ 2004 کو بنگلہ دیش کی تاریخ میں اسلحے اور گولہ بارود کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی جس کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ یہ انڈیا کے علیحدگی پسندوں کے لیے تھی لیکن اس نے انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان تلخی میں اضافہ کیا تھا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:12:52