مسئلہ کشمیر پر آذربائیجان کا پاکستان کی حمایت کا اعلان

Indonesia Berita Berita

مسئلہ کشمیر پر آذربائیجان کا پاکستان کی حمایت کا اعلان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ جمّوں و آزاد کشمیر کے موضوع پر پاکستان کی حمایت کرتے ہیں۔

کاغذ کے ٹکڑوں سے پاکستان نہیں چلے گا، چیف جسٹس نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا دیا

ملاقات میں علی ییف نے کہا ہے کہ آذربائیجان اور پاکستان کے باہمی تعلقات عسکری شعبوں سمیت دیگر مختلف شعبوں میں کامیابی سے فروغ پا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آرمینیا کی غاصبانہ پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کا آرمینیا کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہ کرنا آذربائیجان کے ساتھ دوستی اور بھائی چارے کی ایک اعلیٰ مثال ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حوثیوں نے بھی اسرائیل کیخلاف اعلان جنگ کردیاحوثیوں نے بھی اسرائیل کیخلاف اعلان جنگ کردیایمن کی عسکری تنظیم حوثی نے اسرائیل اور حماس کی جنگ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا، انہوں نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل بھی داغے ہیں۔
Baca lebih lajut »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں موجود سطح پر برقرار رہیں گی۔

’اسرائیلی اداکارہ پر فرد جرم عائد‘’اسرائیلی اداکارہ پر فرد جرم عائد‘غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ میسا عبدالہادی نے اپنی پوسٹ میں اسرائیل پر حماس کے سات اکتوبر کے حملے کی حمایت کا اظہار کیا تھا۔
Baca lebih lajut »

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عملفیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عملفیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کی دھمکی دے دی
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-02-27 23:08:51