مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو ...

Indonesia Berita Berita

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو ئی، تفصیلات سامنے آگئیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی خواتین کی قومی اسمبلی میں 14جبکہ ایک اقلیتی نشست کم  ہوئی، اسی طرح پیپلزپارٹی کی خواتین کی 4اور ایک اقلیتی نشست کم ہو گئی۔ ادھر سندھ اسمبلی میں...

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی ...مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں، تفصیلات سامنے آگئیاسلام آبادمخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو ئی، تفصیلات سامنے آگئیں ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ کی خواتین کی قومی اسمبلی میں 14جبکہ ایک اقلیتی نشست کم ہوئی، اسی طرح پیپلزپارٹی کی خواتین کی 4اور ایک اقلیتی نشست کم ہو گئی۔ ادھر سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی خواتین کی ایک نشست ، سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کی بھی خواتین کی ایک نشست کم ہوگئی، جبکہ پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ کی 22نشستیں کم ہو گئیں،پنجاب میں پیپلزپارٹی اور آئی پی پی کی ایک ، ایک نشست کم ہو ئی،پنجاب اسمبلی میں لیگ کی 2اقلیتی نشستیں کم ہو گئیں،پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کی ایک اقلیتی نشست کم ہو گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی سے اضافی مخصوص نشستوں پر 22ارکان فارغ ہو گئے،قومی اسمبلی میں 19خواتین اور 3اقلیتی ارکان فارغ ہوئے، اسی طرح خیبرپختونخوا اسمبلی...

پنجاب اسمبلی سے اضافی مخصوص نشستوں پر 27ارکان فارغ ہو گئے،پنجاب اسمبلی سے مخصوص نشستوں پر 24خواتین اور 3اقلیتی ارکان فارغ ہوئے،سندھ اسمبلی سے مخصوص نشستوں پر 3ارکان بھی فارغ ہوئے،سندھ اسمبلی سے مخصوص نشستوں پر 2خواتین اور ایک اقلیتی رکن فارغ ہوئے۔غریبوں کا ونٹرلینڈ، شہر کی واحد جھونپڑی جس میں AC لگا ہوا ہے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعسنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
Baca lebih lajut »

’’نشستیں خالی نہیں چھوڑی جا سکتی‘‘ن لیگ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں مسلم لیگ (ن )نے وکیل حارث عظمت کے ذریعے تحریری معروضات جمع کرادیں، مسلم لیگ( ن) نے جواب میں کہا ہے کہ نشستیں خالی نہیں چھوڑی جا سکتی،مسلم لیگ ن کی تحریری معروضات میں آرٹیکل 63 اے کا بھی حوالہ دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق معروضات ن لیگ میں کہا گیاہے کہ سنی...
Baca lebih lajut »

حالیہ دورے کے بعد چین سے تعلقات مزید بڑھے، ایک سیاسی جماعت پروپیگنڈا کر رہی: احسن اقبالحالیہ دورے کے بعد چین سے تعلقات مزید بڑھے، ایک سیاسی جماعت پروپیگنڈا کر رہی: احسن اقبالیہ جماعت چین سے متعلق مخصوص ایجنڈا اپنائے ہوئے ہے، مشترکہ بیان سننے کے بعد کوئی احمق ہی ہوگا جو کہے تعلق کم ہو رہا ہے: وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »

متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نشستیں نہیں دی جا سکتیں: سپریم کورٹمخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستوں پر سپریم کورٹ کے فل بنچ کی سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیئے کہ متناسب نمائندگی کے اُصول سے ہٹ کر نشستیں نہیں دی جا سکتیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل بنچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت...
Baca lebih lajut »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ آج سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیلوں کی دوبارہ سماعت کرے گی، عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت اہم کیس کی سماعت حتمی مرحلے میں داخل...
Baca lebih lajut »

بجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے، وزیراعظمبجٹ میں جس قدر ہو سکا عام آدمی کو ریلیف دیں گے، وزیراعظمن لیگ کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب، رہنماؤں کی تنخواہیں 25 فیصد تک بڑھانے کی تجویز
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:20:50