پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبر پختونخوا حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شمولیت پر اعتراض اٹھا دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کے آفس میں اجلاس ہوا جس میں خیبر پختونخواحکومت نے مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ...
’ جو ملک کیلئے 10 کلو وزن کم نہیں کر سکتا وہ ۔۔‘ سلمان بٹ نوجوان ...حامد میر بھی سقوط ڈھاکہ پر کھل کر بول پڑے، کیا تجویز دیدی ؟ ...پشاور خیبر پختونخوا حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شمولیت پر اعتراض اٹھا دیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کے آفس میں اجلاس ہوا جس میں خیبر پختونخواحکومت نے مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شمولیت پر اعتراض اٹھایا ۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بینچ پر اعتراض سے متعلق منظوری کے لئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی سے متعلق کوئی بھی کیس چیف جسٹس نہ سنیں۔وزیراعلیٰ کے پی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ مدت ملازمت سے متعلق کسی بھی آئینی ترمیم کا فائدہ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سپریم کورٹ کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹسچیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ از خود نوٹس پر سماعت کرے گا
Baca lebih lajut »
کے پی حکومت کا مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض: ذرائعپی ٹی آئی سے متعلق کوئی بھی کیس چیف جسٹس پاکستان نہ سنیں، ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے آفس میں ہونیوالے اجلاس میں فیصلہ
Baca lebih lajut »
فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس کی سماعت آج ہوگیچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج سماعت کرے گا
Baca lebih lajut »
نیب ترامیم پر سماعت: ویڈیو لنک کے ذریعے عمران خان کی پیشی کے انتظامات مکملچیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل صبح ساڑھےگیارہ بجےسماعت کرےگا۔
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی جماعتوں کو الاٹ مخصوص نشستیں متاثر ہونے کا امکانسیاسی جماعتوں کو قومی و صوبائی اسمبلیوں کی77 مخصوص نشستیں اضافی الاٹ کی گئیں، قومی اسمبلی کی 23 مخصوص نشستوں پر ارکان کی نشستیں متاثر ہوسکتی ہیں
Baca lebih lajut »
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں؛ 13ججز پر مشتمل سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ تشکیلببنچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے
Baca lebih lajut »