محمد عباس نے لیجنڈری کرکٹر عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا

Indonesia Berita Berita

محمد عباس نے لیجنڈری کرکٹر عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

وہ وسیم اکرم، وقار یونس اور عمران خان جیسے کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہوگئے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے سابق کرکٹر اور 92 کا ورلڈکپ جتوانے والے کپتان عمران خان کا فرسٹ کلاس ریکارڈ برابر کردیا۔

فاسٹ بولر محمد عباس نے قائداعظم ٹرافی کے پانچویں راؤنڈ میں لاہور بلیوز کی جانب سے کھیلتے ہوئے فاٹا ریجن کے خلاف پہلی اننگز میں 22 اوورز میں 6 وکٹیں صرف 39 رنز دے کر حاصل کیں، جن میں 10 میڈن اوور بھی شامل تھے جبکہ دوسری اننگز میں 35 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کرکے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ محمد عباس فرسٹ کلاس کرکٹ میچ میں 13ویں مرتبہ 10 وکٹیں حاصل کرکے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر عمران خان کے برابر آگئے ہیں۔

ان کے علاوہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں 13 بار ایک ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں حاصل کرکے عظیم فاسٹ بولرز وسیم اکرم، وقار یونس اور عمران خان جیسے لیجنڈری کرکٹر کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔محمد عباس فہرست میں عمران خان کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ وقار یونس 14 بار اور وسیم اکرم 16 بار 10 وکٹیں لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔

محمد عباس رواں قائداعظم ٹرافی کے دوسرے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بھی ہیں، انہوں نے اب تک 31 وکٹیں حاصل کی ہیں اور ان کی اوسط 14.39 اور اکانومی ریٹ صرف 2.

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فاسٹ بولر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیافاسٹ بولر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیامحمد عباس نے یہ سنگ میل قائداعظم ٹرافی کے پانچویں راؤنڈ میں لاہور بلیوز کی جانب سے کھیلتے ہوئے فاٹا ریجن کے خلاف عبور کیا
Baca lebih lajut »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل، وکلاء صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئی190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل، وکلاء صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئینیب نے اپنے شواہد مکمل کرلیے، 8 نومبر کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا
Baca lebih lajut »

رضوان نے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا ریکارڈ برابر کردیارضوان نے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا ریکارڈ برابر کردیاآسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں وکٹ کیپر محمد رضوان نے 6 کیچز پکڑے
Baca lebih lajut »

عمران خان نے مذاکرات کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا ہی کہا ہے، حالات بھی اس وقت یہی ہیں: علیمہ خانعمران خان نے مذاکرات کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا ہی کہا ہے، حالات بھی اس وقت یہی ہیں: علیمہ خانعمران خان نے علی امین گنڈا پور اور بیرسٹرگوہرکو اپنے مطالبات پرمذاکرات کی اجازت دی ہے اور جمعرات تک کا وقت دیا ہے: بہن عمران خان
Baca lebih lajut »

190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعت190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
Baca lebih lajut »

وزیر دفاع نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیاوزیر دفاع نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیانہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے، خواجہ آصف
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 18:49:20