محمد رضوان: پاکستانی ٹیم میں وائٹ بال کے نئے کپتان، بابر اعظم کی آرام کے بعد واپسی

Indonesia Berita Berita

محمد رضوان: پاکستانی ٹیم میں وائٹ بال کے نئے کپتان، بابر اعظم کی آرام کے بعد واپسی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے محمد رضوان کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے۔

اتوار کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ ’ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹس کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی محمد رضوان کے سپرد کی گئی ہے۔ تاہم سلمان علی آغا ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے۔‘

محمد رضوان آسٹریلیا کے میچز اور زمبابوے کے ون ڈے میچز کے لیے دستیاب ہوں گے تاہم انھیں زمبابوے میں ٹی ٹوئنٹی میچوں میں آرام دیا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق بابر، نسیم، رضوان، سلمان اور شاہین کے علاوہ چار دیگر کھلاڑیوں کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں سکواڈز میں منتخب کیا گیا ہے جن میں عرفات منہاس، حارث رؤف، حسیب اللہ اور محمد عرفان خان شامل ہیں۔

عامر جمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، فیصل اکرم، کامران غلام، محمد رضوان، صائم ایوب اور شاہنواز دہانی کو ون ڈے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے اور ان کی جگہ عرفات منہاس، جہانداد خان، محمد عباس آفریدی، عمیر بن یوسف، قاسم اکرم، صاحبزادہ فرحان، محمد عباس آفریدی اور عثمان خان ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں آئیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقررمحمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقررسلمان علی آغا وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے
Baca lebih lajut »

قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے 3 کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہقومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے 3 کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہرضوان اور شاہین آفریدی کے قومی وائٹ بال ٹیم کا کپتان بننے کے امکانات ختم ہوگئے ہیں
Baca lebih lajut »

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے؛ اسکواڈز کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکاندورہ آسٹریلیا اور زمبابوے؛ اسکواڈز کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکانوائٹ بال سیریز سے قبل کپتان کے نام اعلان بھی کردیا جائے گا، رپورٹس
Baca lebih lajut »

انگلش کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوکانگلش کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوکانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا فیصلہ نہ ہوسکا
Baca lebih lajut »

ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ: بھارت اے نے پاکستان شاہینز کو شکست دے دیایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ: بھارت اے نے پاکستان شاہینز کو شکست دے دی183 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم ہدف کے تعاقب میں ناکام ہوگئی اور 7 رنز سے میچ ہار گئی
Baca lebih lajut »

ملتان ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستانی اسپنرز کا جادو چل گیا، 78 پر آدھی انگلش ٹیم باہرملتان ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستانی اسپنرز کا جادو چل گیا، 78 پر آدھی انگلش ٹیم باہرپاکستان کے پہلی اننگز کے 366 رنز کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم 75 رنز کے خسارے کے ساتھ 291 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 05:56:34