پی ٹی آئی رہنماؤں، بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی میں پروپیگنڈا کر کے لڑائی کی جا رہی ہے، میڈیا سے گفتگو
پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ پنجاب میں مجھ پر کمبل، چپل اور موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا لیڈر گرفتار کیا گیا اور ہم سے جیل کے چکر کٹوا رہے ہیں۔ انہوں نے ہمارا منڈیٹ چھینا۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور 26 وی آئینی ترامیم کے خلاف احتجاج نہیں کرنے دیا گیا۔لوگوں کو شہید کیا گیا، شہریوں کو غائب کیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی: نجی کلینک میں 3 سالہ بچی کی ہلاکت کے معاملے کا مقدمہ درجتین سال کی بچی کے قتل کا مقدمہ محمود آباد تھانے میں درج کیا گیا، مقدمہ مقتولہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے: پولیس
Baca lebih lajut »
شیخ رشید صدر زرداری کے قتل کی سازش کے کیس سے بریشیخ رشید کے خلاف تھانہ آبپارہ میں 2023 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
Baca lebih lajut »
سندھ کے سرداروں کی وجہ سے صوبے میں ڈاکو آزاد گھوم رہے ہیں، ہائیکورٹکیا آج تک کسی ایک سردار کیخلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا؟ کیا کوئی کارروائی کی گئی؟ ریمارکس
Baca lebih lajut »
لاہور میں سسرالیوں کے تشدد سے لڑکی قتل، شوہر گرفتارملزم جنید نے اپنی بیوی انیقہ پر بیلٹ اور پائپ سے تشدد کیا، مقتولہ دوران علاج دم توڑ گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
Baca lebih lajut »
سکھر : قبائلی تنازع پر جرگہ، 7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر دو قبائل پر 2 کروڑ سے زائد کا جرمانہجرگے میں مہر برادری کی خاتون سمیت 5 افراد کا قتل ثابت ہونے پر جتوئی برادری پر مرد خون بہا 25 لاکھ اور خاتون کا 50 لاکھ مقرر کیا گیا
Baca lebih lajut »
احتجاج اور توڑپھوڑ کیس؛ عمر ایوب، زرتاج گل کی عبوری ضمانت میں توسیعہمیں اسٹیٹس کی ہی سزا مل رہی ہے، عدالت میں زرتاج گل وزیر کا بیان
Baca lebih lajut »