مثانے کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی دوا کی آزمائش

Indonesia Berita Berita

مثانے کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی دوا کی آزمائش
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

محققین نے اس دوا کو مریضوں کے لیے امید کی ایک نئی کرن قرار دیا ہے

محققین کا کہنا ہے کہ انہیں مثانے کے کینسر میں مبتلا ایسے افراد کے لیے امید کی کرن دکھائی دی ہے جن پر بیماری کا معیاری علاج مؤثر نہیں ہوتا۔

امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر روچیسٹر میں قائم مایو کلینک کمپریہنسیو کینسر سینٹر سے تعلق رکھنے والے یرولوجک اونکولوجسٹ اور تحقیق کے سربراہ ڈاکٹر مارک ٹائسن کا کہنا تھا کہ تحقیق کے نتائج مثانے کے کینسر کے مریضوں کے لیے ایک ایسا علاج وضع کرتے ہیں جو اس سے پہلے کبھی سامنے نہیں آیا اور یہ علاج ان کے معیارِ زندگی کو بہتر بنا سکتا ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنجاب میں اسموگ: اکتوبر میں سانس کے امراض میں مبتلا 19 لاکھ سے زائد افراد اسپتال لائے گئےپنجاب میں اسموگ: اکتوبر میں سانس کے امراض میں مبتلا 19 لاکھ سے زائد افراد اسپتال لائے گئےصرف نومبر کے 14 دنوں میں پنجاب بھر میں 7 لاکھ 7 ہزار 695 افراد پھیپھڑوں کی بیماریوں میں مبتلا ہوئے: رپورٹ
Baca lebih lajut »

COVID 19: کینسر کے علاج کے لیے نئی امیدCOVID 19: کینسر کے علاج کے لیے نئی امیدسائنسدان COVID 19 کے وائرس کو کینسر کی رجریشن سے جوڑنے والی ایک اہم دریافت میں توڑ۔ Northwestern Medicine Canning Thoracic Institute کے محققین نے پایا ہے کہ COVID 19 کی وجہ سے پیدا ہونے والی خاص ایمون سٹم سیلز کینسر کو تباہ کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔
Baca lebih lajut »

جاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کیجاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کیجاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کی ہے، جس سے مردم کی فلاح اور کم آمدی والے افراد کے لیے مدد ملے گی۔
Baca lebih lajut »

بہارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کینسر سے صحتیاب ہوئیںبہارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کینسر سے صحتیاب ہوئیںسابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے اپنی اہلیہ کی کینسر سے صحتیابی کے سفر کے بارے میں پریس کانفرنس میں بات کی۔ سدھو نے بتایا کہ ان کی اہلیہ کو اسٹیج 4 میٹاسٹیٹک کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے علاج کے لیے انہیں صرف 4 فیصد بچنے کے امکانات کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ تاہم، ان کی اہلیہ نے 40 دنوں میں سادہ غذائی تبدیلیوں کے ذریعے کینسر سے نجات پائی۔
Baca lebih lajut »

خان کے ساتھ خفیہ ملاقات اور زندانیت کی ماججے کا تفصیلی اعترافخان کے ساتھ خفیہ ملاقات اور زندانیت کی ماججے کا تفصیلی اعترافخان کے ساتھ خفیہ ملاقات کے ذریعے ایک تفصیلی اعتراف، جس میں مداخلت کے لیے جیل میں آمد، صحافیوں کو جیل بھیجنے کے کردار کے بارے تفصیل کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیںکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیںسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ایم سی کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہونے کے خلصے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:58:20