ماضی کا مقبول سُپر ہیرو ’شکتی مان‘ واپس آرہا ہے؟

Indonesia Berita Berita

ماضی کا مقبول سُپر ہیرو ’شکتی مان‘ واپس آرہا ہے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

’یہ اس کے واپس آنے کا وقت ہے بھارت کا پہلا سُپر ہیرو‘۔

90 کی دہائی میں مشہور سپر ہیرو شکتی مان کا کردار ادا کرنے والے ورسٹائل اداکار مکیش کھنہ نے شکتی مان کی واپسی کا عندیہ دے دیا۔

اس حوالے سے اداکار مکیش کھنہ نے انسٹاگرام پر شکتی مان کی تصویر شیئر کی ہے جس میں ’جلد آرہا ہے‘ کا کیپشن بھی دیا گیا ہے۔A post shared by Mukesh Khanna اداکار نے شکتی مان کا ٹیزر بھی جاری کیا ہے جس میں ایک ڈرے سہمے بچے کو دکھایا گیا ہے، ٹیزر میں دکھایا گیا ہے کہ شکتی مان ہوا میں چکر لگا رہا ہے اور ایک اسکول میں اتر رہا ہے۔

یاد رہے کہ ماضی میں شکتی مان کو ایک ایسے سپر ہیرو کے طور پر پیش کیا گیا تھا جو برائی کے خلاف لڑنے کی طاقت اور روحانی صلاحیتیں رکھتا ہےماضی میں یہ کردار بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول تھا شکتی مان مجرموں کا پیچھا کرتے ہوئے انہیں پکڑتا اور سبق سکھاتا تھا۔ خیار رہے کہ پچھلے کچھ عرصے میں شکتی مان پر مبنی فلم بنانے کا اعلان بھی کیا گیا تھا تاہم اس پر کوئی پیشرفت سامنے نہیں آئی تھی جس سے شائقین مایوس ہوئے تھے تاہم اب دوبارہ اس سیریز کے مداح مکیش کھنہ کی پوسٹ پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔تبصرےNov 09, 2024 04:05 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

زیر استعمال عام اینٹی بائیوٹک سُپر بگ کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقزیر استعمال عام اینٹی بائیوٹک سُپر بگ کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقجگر کے مرض کیلیے استعمال کی جانے والی ایک عام اینٹی بائیوٹک دوا ایک ناقابلِ علاج سپر بگ کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »

فخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں ملا، چیئرمین پی سی بی نے بتادیافخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں ملا، چیئرمین پی سی بی نے بتادیافخر زمان کے ٹوئٹ کا ایشو ہے جو ابھی التوا کا شکار ہے لیکن زیادہ مسئلہ ان کی فٹنس کا ہے، چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »

ویڈیو: مولانا نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں توسیع انتظامی معاملہ قرار دیدیاویڈیو: مولانا نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں توسیع انتظامی معاملہ قرار دیدیاآرمی چیف کی ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں اضافہ انتظامی معاملہ ہے ، یہ سب ماضی میں بھی ہوتا رہا ہے: مولانا فضل الرحمان
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ پر فیس بک میسنجر اور ٹیلی گرام سے ملتا جلتا نیا کیا آرہا ہے؟واٹس ایپ پر فیس بک میسنجر اور ٹیلی گرام سے ملتا جلتا نیا کیا آرہا ہے؟اس سے قبل واٹس ایپ صارفین لائٹ اور کلرز موڈز کا آپشن استعمال کرتے ہوئے بیک گراؤنڈ تھیم منتخب کرسکتے تھے
Baca lebih lajut »

’جسم کے اندر دیکھنے والی ٹیکنالوجی‘ کا پہلی بار استعمال، آپریشن کامیاب’جسم کے اندر دیکھنے والی ٹیکنالوجی‘ کا پہلی بار استعمال، آپریشن کامیابگلاسگو کا انسٹیٹیوٹ فار نیورولوجیکل سائنسز دنیا کا وہ تیسرا ادارہ ہے جس نے مکسڈ ریئلٹی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے
Baca lebih lajut »

جیمنائی لائیو سے جلد اینڈرائیڈ فون ان لاک کیے بغیر میسجز بھیجنا یا کالز کرنا ہو جائے گا ممکنجیمنائی لائیو سے جلد اینڈرائیڈ فون ان لاک کیے بغیر میسجز بھیجنا یا کالز کرنا ہو جائے گا ممکنایک کوڈ میں اس بات کا عندیہ ملا ہے اور اس کا بنیادی مقصد جیمنائی کو گوگل اسسٹنٹ کا حقیقی متبادل بنانا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 13:07:48