الیکشن کمیشن نے انجم عقیل، طارق فضل اور خرم نواز کی درخواست پر معاملہ دوسرے ٹریبیونل منتقلی کی ہدایت کر دی
۔ فوٹو فائل
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تین حلقوں سے منتخب ہونے والے اراکین قومی اسمبلی کی جیت کے خلاف شکایات کا معاملہ دوسرے ٹربیونلز کو بھیجنے کی درخواست منظور کر لی۔الیکشن کمیشن نے انجم عقیل، طارق فضل اور خرم نواز کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے تینوں حلقوں سے متعلق درخواستیں دوسرے ٹریبیونلز منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔
یاد رہے کہ فروری 2024 کے عام انتخابات میں اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر کامیاب ہونے والے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے خلاف مخالف امیدواروں نے دھاندلی کے الزامات عائد کیے تھے۔اسلام آباد سے لیگ کے 3 ایم این ایز کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے تینوں رہنماؤں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کر دیئے تھے جبکہ معاملہ الیکشن ٹربیونل میں تھا۔
لیگی رہنماؤں نے الیکشن ٹربیونل پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ دوسرے ٹربیونلز کو بھیجنے کی درخواست دائر کی تھی۔آئیں نفرت کو امید سے بدل کر 2 ارب انسانوں کی ترقی کا موقع بنائیں، نواز کی مودی کو مبارکباد
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے اسرائیل کو حماس رہنماؤں کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر قرض کی درخواست، سخت شرائط کا امکانتمام شرائط کی تکمیل پرآئی ایم ایف کا 6بلین ڈالردینے کا عندیہ، حکومت کانئے کیش ڈپازٹ لون کی درخواست نہ کرنے کا فیصلہ
Baca lebih lajut »
عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظورسیشن جج شاہ رخ ارجمند کی درخواست منظور، کیس کی آئندہ سماعت سیشن جج محمد افضل مجوکا کریں گے
Baca lebih lajut »
آئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاریکمپنی کی جانب سے صارفین کو اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »
اکلوتی بیٹی کی شادی کا بجٹ بھی میری فلم کے بجٹ جتنا ہی ہے! انوراگ کیشپبالی وڈ کے معروف ہدایت کار انوراگ کیشپ نے کہا ہے کہ ان کی اکلوتی بیتی کی شادی کا بجٹ بھی ان کی کسی فلم کے بھاری بجٹ جتنا ہی ہے۔
Baca lebih lajut »
ہیرا منڈی کی کاسٹنگ ڈائریکٹر شرمین سیگل کے حق میں بول پڑیںہیرا منڈی کے ہدایت کاری سنجے لیلا کی بھانجی ہیں جنہیں ویب سیریز کی ریلیز کے بعد سے ہی ان کی اداکاری پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
Baca lebih lajut »