لوڈشیڈنگ پر عوام خود نکل کر حکومت کا رویہ درست کریں گے، وزیر اعلیٰ گنڈاپور

Indonesia Berita Berita

لوڈشیڈنگ پر عوام خود نکل کر حکومت کا رویہ درست کریں گے، وزیر اعلیٰ گنڈاپور
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

عوام نکلے تو حکومت سمیت ان کے لانے والوخ کو بہت تکلیف ہوگی اور آواز دور تک جائے گی، علی امین گنڈا پور

لوڈشیڈنگ پر عوام خود نکل کر حکومت کا رویہ درست کریں گے، وزیر اعلیٰ گنڈاپوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کو سمجھا دیں ورنہ عوام نکل کر ان کا قبلہ درست کردیں گے۔

انہوں نے کہا کہ واپڈا کے مقامی اہلکار اپنے بساط کے مطابق تعاون کر رہے ہیں لیکن وفاقی حکومت کی طرف سے صوبے کے حصے کی بجلی پہلے سے کم کردی گئی ہے، بجلی کی لوڈشیڈنگ کے معاملے پر وفاق کے ساتھ عنقریب دوسری بیٹھک ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کے ترسیل کے نظام میں کمی خامیوں کو پورا کرنا وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، ہم پوری طرح تعاون کر رہے ہیں لیکن وفاقی حکومت تعاون نہیں کر رہی، اس وقت وفاق میں بیٹھی یہ حکومت فارم 47 کی پیداوار اور عوامی مینڈیٹ چوری کر کے بنائی گئی غیر قانونی حکومت ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیر داخلہ اور علی امین نے لوڈشیڈنگ اور واجبات سے متعلق مسائل کے حل کیلئے راستہ نکال لیاوزیر داخلہ اور علی امین نے لوڈشیڈنگ اور واجبات سے متعلق مسائل کے حل کیلئے راستہ نکال لیاایسا راستہ نکالا ہے جس سے عوام کو ریلیف ملے گا،لائن لاسز کی وجوہات دور کرنے کے لیے ملکر کام کریں گے : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو ا
Baca lebih lajut »

پیٹرول کی قیمت پر حکومت کا یوٹرن : عوام کا ردعمل آگیاپیٹرول کی قیمت پر حکومت کا یوٹرن : عوام کا ردعمل آگیاکراچی : پیٹرول کی قیمت پر حکومت کے یوٹرن پر عوام کا رد عمل آ گیا، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات ماری ہے
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ میں دوران سماعت عمران خان اور چیف جسٹس کے درمیان کیا مکالمہ ہوا؟سپریم کورٹ میں دوران سماعت عمران خان اور چیف جسٹس کے درمیان کیا مکالمہ ہوا؟سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا خان صاحب آپ خود دلائل دینا چاہیں گے یا وکیل پر انحصار کریں گے؟اس پر انہوں نے دلائل کیلیےآدھا گھنٹہ مانگ لیا
Baca lebih lajut »

عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر کی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواستعالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر کی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواستآئی سی سی کے جج ثبوتوں کی بنیاد پر اسرائیلی وزیر اعظم اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کریں گے۔
Baca lebih lajut »

علی امین وزیر اعلیٰ رہیں، غنڈے نہ بنیں، شرجیل میمنکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے وزیر اعلیٰ گورنر کو دھمکیاں دینا بند کردیں، وزیر اعلیٰ رہیں، غنڈے نہ بنیں، ہم گنڈاپور کو کے پی کے کا نہیں، صرف پی ٹی آئی کا وزیر اعلیٰ سمجھتے ہیں، لگتا ہے کہ گنڈاپور کو شاید غنڈہ بننا تھا لیکن وہ غلطی سے وزیر اعلیٰ بن گئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گورنر کو...
Baca lebih lajut »

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے '' مریم کی دستک ایپ'' لانچ کر دیوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے '' مریم کی دستک ایپ'' لانچ کر دی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی مقامی ہوٹل میں منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وزرا کے ہمراہ بٹن دبا کر دستک ایپ کا افتتاح کیا نسٹ کے سٹال پر روبوٹ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو مریم کو خوش آمدید کہا، دستک ایپ سے متعلق بریفنگ دی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا آئی ٹی یو سٹال پر...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:27:17