سحر خان نے کہا کہ میرے پاس ابھی سوچنے کے لیے بہت کچھ ہے اور فی الحال کیریئر پر توجہ ہے
شوبز انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی باصلاحیت اداکارہ سحر خان نے کہا ہے کہ اُنہیں لمبے قد کے لڑکے زیادہ پسند ہیں لیکن اب تک اُنہیں اپنے خوابوں کا شہزادہ نہیں مل سکا۔
میزبان نے اداکارہ سے شادی سے متعلق سوال پوچھا جس پر اُنہوں نے کہا کہ ‘میرے پاس ابھی سوچنے کے لیے بہت کچھ ہے اور فی الحال کیریئر پر توجہ ہے تو ابھی شادی کے بارے میں نہیں سوچ رہی’۔ اُنہوں نے اپنے لائف پارٹنر میں ہونے والی خوبی سے متعلق کہا کہ ‘میرے لیے فیملی بہت اہم ہے تو میرا ہونے والا شوہر ایسا ہو جو اپنے والدین، بہن، بھائیوں کی عزت کرتا ہو، اگر وہ اپنے گھروالوں کی عزت کرے گا تو پھر ہی وہ میری بھی عزت کرے گا’۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی بہن سعیدہ خان انتقال کرگئیںسعیدہ خان نے نامور اداکار اقبال خان کے ساتھ شادی کی تھی جو کہ مشہور فلم پروڈیوسر محبوب خان کے فرزند تھے
Baca lebih lajut »
کنگنا رناوت کس سے شادی کررہی ہیں؟ کے آر کے نے بتادیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
کنگنا رناوت کس سے شادی کررہی ہیں؟ کے آر کے نے بتادیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
عراق: شادی کی تقریب میں آتشزدگی، دلہا دلہن سمیت 100 افراد ہلاکعراق کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی عراق میں شادی کی ایک تقریب میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 100 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہو گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »