لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحق

Indonesia Berita Berita

لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی حملے کے وقت میونسپل کونسل میں بلدیاتی اداروں کے افسران کا اجلاس جاری تھا

لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقاسرائیلی فوج نے لبنان کی بلدیہ کی عمارت پر اُس وقت حملہ کیا جب وہاں شہری سہولیات کی مسلسل فراہمی اور امدادی صورتحال پر حکمت عملی طے کرنے کے لیے میونسپل کونسل کا اجلاس جاری تھا۔

لبنان کے نگراں وزیرِاعظم نجیب میکاتی نے کہا کہ اسرائیل نے میونسپل کونسل کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا تاکہ اسرائیلی حملوں کے باعث بے گھر ہونے والوں کو سہولیات فراہم نہ کی جا سکیں۔ ادھر لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن یونیفل کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ٹینکوں نے ان کے واچ ٹاور پر بمباری کی جس سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیجنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
Baca lebih lajut »

دشمن ایجنسی کی مدد سے چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا، کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملے کا مقدمہ درجدشمن ایجنسی کی مدد سے چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا، کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملے کا مقدمہ درجحملہ ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا گیا، حملے میں 2 چینی باشندوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے: مقدمے کا متن
Baca lebih lajut »

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری؛ سینئر حزب اللہ کمانڈرابراہیم قبیسی شہیدلبنان پر اسرائیلی حملے جاری؛ سینئر حزب اللہ کمانڈرابراہیم قبیسی شہیدلبنان پر اسرائیل کے حملوں میں شہید افراد کی تعداد 570 ہوگئی
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ، اہم ترین حزب اللہ کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعاتاسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ، اہم ترین حزب اللہ کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعاتلبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ڈرون حملے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 59 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا بیروت کے اہم علاقے پر حملہ، 9 افراد جاں بحقاسرائیل کا بیروت کے اہم علاقے پر حملہ، 9 افراد جاں بحقاسرائیلی طیاروں نے جس عمارت کو نشانہ بنایا وہ لبنانی پارلیمنٹ، وزیراعظم کی رہائش گاہ اور اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر سے زیادہ دور نہیں: الجزیرہ
Baca lebih lajut »

ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردیایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:54:22