لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی، روجھان پاکستان کا آلودہ ترین شہر بن گیا

Indonesia Berita Berita

لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی، روجھان پاکستان کا آلودہ ترین شہر بن گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

سیالکوٹ دوسرے، پنڈی بھٹیاں تیسرے اور لاہور چوتھے نمبر پر آگیا، ایئرکوالٹی انڈیکس کی تازہ رپورٹ

ایئرکوالٹی انڈیکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق راجن پور کا علاقہ روجھان 812 اسکور کے ساتھ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے جبکہ سیالکوٹ 620 اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگیا۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق لاہور 856 سے 457 جبکہ نئی دہلی 274 اور بیجنگ 194 اسکور پر موجود ہے۔ فضائی آلودگی انڈیکس میں 163 کے اسکور سے بغداد، 162 کے اسکور سے تاشقند بھی سرفہرست شہروں میں شامل ہے۔ پاکستان کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں روجھان پہلے، سیالکوٹ دوسرے، 478 اسکور سے پنڈی بھٹیاں تیسرے، لاہور چوتھے، 447 اسکور سے ملتان پانچویں نمبر پر ہے۔اس سے قبل لاہور کا ایئرکوالٹی انڈیکس کا اسکور 586 ریکارڈ کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ بھارت سے آلودہ ہواؤں کی رفتار تھمی اور نہ ہی ان کا رخ بدلا ہے، پڑوسی ملک میں فصل کی باقیات جلانے سے پیدا ہونے والا سیاہ زہریلا دھواں پاکستان میں داخل ہورہا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پورے پاکستان اور ہر شہری کو اپنی اپنی جگہ پر زہریلے اسموگ کے خاتمے کی جدوجہد میں کردار ادا کرنا ہوگا، پہلی مدد دھوئیں کو روکنا، خلاف ورزی کرنے والوں کی 1373 پر اطلاع دینا اور ماسک سمیت احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہے۔Nov 09, 2024 12:24 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاپاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں
Baca lebih lajut »

خراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیاخراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیالاہور کا فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہے جس کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے
Baca lebih lajut »

فضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہفضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہمشرق سے مغرب کی طرف بھارت سے آنے والی اسموگ آلودہ ہوائیں لاہور اور ملحقہ پاکستانی علاقوں کو متاثر کر رہی ہیں: امریکی موسمیاتی ادارہ
Baca lebih lajut »

سوڈان کے پُرہجوم بازار میں فضائی حملہ؛ 23 افراد ہلاکسوڈان کے پُرہجوم بازار میں فضائی حملہ؛ 23 افراد ہلاکفضائی حملے میں 40 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
Baca lebih lajut »

پاک ہند تعلقات اور نواز شریفپاک ہند تعلقات اور نواز شریف‎پاکستان اور ہندوستان میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنے اپنے خطوں میں بیٹھے...
Baca lebih lajut »

آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیاایئر کوالٹی انڈیکس انتہائی خطرناک حد تک پہنچ گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 02:54:44