لاہور ہائیکورٹ میں 12سالہ بچےکوگاڑی چوری کے 51 مقدمات میں نامزدکرنےکیخلاف درخواست پر سماعت

Lhc Berita

لاہور ہائیکورٹ میں 12سالہ بچےکوگاڑی چوری کے 51 مقدمات میں نامزدکرنےکیخلاف درخواست پر سماعت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

لاہور ہائی کورٹ نے درخواست اعتراض سمیت مقرر کرنے کی ہدایت کردی

لاہور ہائی کورٹ میں 12سال کے بچےکوگاڑی چوری کے 51 مقدمات میں نامزد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست اعتراض سمیت مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔

جسٹس شہباز رضوی نے درخواست پر سماعت کی، درخواست میں آئی جی پنجاب اور قصور کے متعدد پولیس افسران کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ریکارڈ سےثابت ہوتا ہےکہ بچے کا ان مقدمات سے کوئی تعلق نہیں، جوڈیشل مجسٹریٹ الٰہ آباد قصور کی جانب سےتمام مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دیا گیا، بعد ازاں جوڈیشل مجسٹریٹ نے بچے کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، پولیس کی جانب سےبچے کی رہائی کے لیے ڈھائی لاکھ روپےکا مطالبہ کیا گیا، مگر رقم ادا کرنے کے باوجود بچےکو جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا جاتا رہا۔

وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ آئی جی پنجاب کو تحقیقات کرنے اور بچے کے خلاف درج تمام مقدمات خارج کرنے اور سپرنٹنڈنٹ جیل قصور کو بچے کا میڈیکل کرانے کا حکم دے۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ پولیس افسران نے ایک سیاسی شخصیت کے ایما پر بچےکو جھوٹے مقدمات میں نامزد کیا، پولیس نےبچے کو 2 ایسے مقدمات میں بھی نامزدکر دیا جو گرفتاری کے بعد درج ہوئے۔کیلیفورنیا کے Fullerton کالج سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ کلوویس ہیونگ نے ایسا کیا۔واسا نے بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے انتظامات نہیں کیے اور اس غفلت کی وجہ سے بچے کی موت واقع ہوئی: اہلخانہ کا الزام

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم، چیئرمین نادرا عہدے پر بحاللاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم، چیئرمین نادرا عہدے پر بحاللاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری عدالت میں پیش ہوئے
Baca lebih lajut »

لاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان باری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے
Baca lebih lajut »

فریئرہال سے پینٹنگز غائب ہونے کا معاملہ، صوبائی وزیر ثقافت نے انکوائری کمیٹی بنادیفریئرہال سے پینٹنگز غائب ہونے کا معاملہ، صوبائی وزیر ثقافت نے انکوائری کمیٹی بنادیآرٹسٹ سیفی سومرو کی پینٹنگز چوری کے واقعے کی درخواست فریئر پولیس اسٹیشن میں درخواست جمع کرادی گئی
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی سے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ کوئی امکان ہے: اسحاق ڈارپی ٹی آئی سے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ کوئی امکان ہے: اسحاق ڈارپاکستان میں فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف ملٹری کورٹس میں سماعت کا فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا: نائب وزیر اعظم
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر کو اجازت دینے سے متعلق آج فیصلہ کرنیکا حکمپی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر کو اجازت دینے سے متعلق آج فیصلہ کرنیکا حکملاہور ہائیکورٹ نے جلسہ رکوانے کی الگ درخواست بھی ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی
Baca lebih lajut »

لاہور میں پی ٹی آئی کاجلسہ رکوانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مستردکردی گئیلاہور میں پی ٹی آئی کاجلسہ رکوانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مستردکردی گئیڈپٹی کمشنر لاہور قانون کے مطابق آج شام 5 بجے تک درخواست پر فیصلہ کریں، عدالت نے جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست نمٹا دی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 07:56:18