لاہور ہائیکورٹ نے ججز کا ڈیوٹی روسٹرم جاری کر دیا

Indonesia Berita Berita

لاہور ہائیکورٹ نے ججز کا ڈیوٹی روسٹرم جاری کر دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور ہائیکورٹ نے 30 اکتوبر سے 23 دسمبر تک ججز کا ڈیوٹی روسٹرم جاری کر دیا۔ڈیوٹی روسٹرم کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نیب کی اپیلوں پر سماعت کرے گا۔جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ قتل کی اپیلوں پر سماعت کرے گا جبکہ جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ دہشت گردی کی اپیلیں سنے گا۔ڈیوٹی روسٹرم...

لاہور ہائیکورٹ نے 30 اکتوبر سے 23 دسمبر تک ججز کا ڈیوٹی روسٹرم جاری کر دیا۔ڈیوٹی روسٹرم کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نیب کی اپیلوں پر سماعت کرے گا۔جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ قتل کی اپیلوں پر سماعت کرے گا

جبکہ جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ دہشت گردی کی اپیلیں سنے گا۔ڈیوٹی روسٹرم کے مطابق جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کریمنل اپیلوں پر سماعت کرے گا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار نے ڈیوٹی روسٹرم جاری کیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکی شہریوں پر دنیا بھر میں حملوں کا خطرہ، امریکہ نے الرٹ جاری کر دیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ نے غزہ جنگ کے سبب اپنے شہریوں پر دنیا بھر میں حملوں کے خطرے کا الرٹ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی 'دنیا' نیوز کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکی شہریوں اور مفادات کے خلاف دہشت گرد حملوں کا امکان ہے۔ امریکی شہریوں کے خلاف مظاہرے یا پرتشدد کارروائیاں ہو سکتی ہیں۔  ترجمان نے مزید کہا کہ یہ...
Baca lebih lajut »

غزہ پر اسرائیلی بربریت: محمد صلاح کا جذباتی ویڈیو پیغام جاریغزہ پر اسرائیلی بربریت: محمد صلاح کا جذباتی ویڈیو پیغام جاریمصر کے سٹار فٹبالر محمد صلاح نے اسرائیلی سفاکیت کے شکار فلسطینیوں کے حق میں انتہائی جذباتی ویڈیو پیغام جاری کر دیا.
Baca lebih lajut »

عدالت کا پنجاب میں نظربند تمام اساتذہ کی فوری رہائی کا حکمعدالت کا پنجاب میں نظربند تمام اساتذہ کی فوری رہائی کا حکملاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، پنجاب میں نظربند تمام اساتذہ کی نظر بندی کو کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پنجاب کے اساتذہ کی نظربندی کیس کی سماعت کی، عدالت میں ملک عزیز اعوان ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد پنجاب میں 114 اساتذہ کی نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔یاد رہے کہ...
Baca lebih lajut »

نوازشریف نے پاکستان واپسی سے قبل بیان جاری کر دیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ ہم اس قابل ہیں کہ ملک کے مسائل حل کر سکیں ، انتخابات سے متعلق بہتر فیصلہ الیکشن کمیشن ہی کر سکتا ہے انتخابات سے متعلق میری ترجیح وہی ہے جو الیکشن کمیشن ٹھیک سمجھتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف نے پاکستان واپسی سے قبل بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 2017 میں پاکستان میں روزگار مل رہا تھا ،...
Baca lebih lajut »

گاڑیاں بنانے والی 3 بڑی کمپنیوں کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلانگاڑیاں بنانے والی 3 بڑی کمپنیوں کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلانپاکستان کی تین بڑی کارساز کمپنیوں نے اپنے آپریشنز بند کرنے کا اعلان کر دیا، اس حوالے سے کمپنیوں نےپاکستان اسٹاک مارکیٹ کی ویب سائٹ پر اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ کمپنیوں کا کہنا ہے کہ خام مال کی کمی اور ڈالر کی عدم دستیابی کی وجہ سے پلانٹ جاری نہیں رکھا جا سکتا ، بینکوں کی جانب سے ایل سیز کھولنے میں مشکلات کا سامنا بھی ہے۔ تینوں بڑی کمپنیوں نے عارضی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 23:44:28