لاہور ہائیکورٹ نے حاضر سروس بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا

Indonesia Berita Berita

لاہور ہائیکورٹ نے حاضر سروس بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے فوج کے حاضر سروس بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کیخلاف درخواست خارج کردی۔ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں

راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ نے فوج کے حاضر سروس بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کیخلاف درخواست خارج کردی۔

ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کے خلاف ان کی اہلیہ عمیرہ سلیم کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے بریگیڈئیر کی گرفتاری کے خلاف پٹیشن خارج کر دی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ عسکری آفیسر کو باقاعدہ چارج شیٹ کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ فوج کی طرف سے باضابطہ گرفتاری کا بیان سامنے آنے کے بعد پٹیشن قابل سماعت نہیں رہی۔

ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جج جسٹس جواد حسن نے پٹیشن خارج کی۔جی ایچ کیو کی جیگ برانچ نے بریگیڈئیر اختر سبحان کی گرفتاری کے بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بریگیڈئیر اختر سبحان کو سنگین الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا اور ان کے خلاف کوئٹہ میں محکمانہ انکوائری ہورہی ہے۔واضح ہے کہ بریگیڈیئر اختر سبحان ایڈمنسٹریٹر ڈیفنس ہاو¿سنگ اتھارٹی کوئٹہ تعینات رہے۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چیئرمین پی ٹی آئی کی 9ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 9ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی ٹی آئی کی9 مقدمات میں درخواست ضمانت خارج کرنیکا فیصلہ کالعدم قرارچیئرمین پی ٹی آئی کی9 مقدمات میں درخواست ضمانت خارج کرنیکا فیصلہ کالعدم قراراسلام آباد :  اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مقدمات میں درخواست ضمانت خارج کیے جانے کا سیشن عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ۔چیف جسٹس
Baca lebih lajut »

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے کی درخواست پر عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنانے کی
Baca lebih lajut »

عدالت درخواست ضمانت پر فیصلہ لکھے گی تو وہ تو پبلک ہوگا جب فیصلہ پبلک ہو گا تو پھر سماعت ان کیمرا کیوں کی جائے؟چیف جسٹس عامر فاروقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پرچیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ عدالت درخواست ضمانت پر فیصلہ لکھے گی تو وہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 02:25:24