چینی حکومت کی جانب سے ارب پتیوں اور جائیداد کی خریدوفروخت اور ٹیکنالوجی سے لے کر مالیاتی شعبے تک کاروباروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے
چینی حکومت کی جانب سے ارب پتیوں اور جائیداد کی خرید و فروخت اور ٹیکنالوجی سے لے کر مالیاتی شعبے تک کاروباروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہےژاؤ چن چین کے مالیاتی مرکز، شنگھائی میں ایک پرائیویٹ ایکویٹی فرم میں کام کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی مشکل سے گزر رہی ہے۔
ایک زمانے میں چین کی ترقی کرتی ہوئی معیشت، جس نے لوگوں کو جوش دلایا تھا، اب سست روی کا شکار ہے۔ ملک کے صدر شی جن پنگ ایک طبقے کی ذاتی دولت میں اضافے اور بڑھتے ہوئی عدم مساوات جیسے چیلنجز کے بارے میں ہوشیار ہو گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اب ’بربری یا لوئی ویتوں‘ جیسے انتہائی مہنگے برانڈز سے دوبارہ خریداری کے بارے میں ’سوچیں گے بھی نہیں۔‘
حالیہ مہینوں میں کم ہوتی تنخواہوں کے بارے میں پوسٹس کو لاکھوں لوگوں کے دیکھا ہے اور ’فنانس سے کریئر کی تبدیلی‘ اور ’مالیاتی شعبہ چھوڑنا‘ جیسے ہیش ٹیگز پر چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 20 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے رائے دی ہے۔ جولائی 2022 میں، ایک سوشل میڈیا صارف نے ایک بڑی مالیاتی کمپنی کے ملازم اپنے 29 سالہ شوہر کی ساڑھے 82 ہزار یوآن کے بارے میں شیخی بگھاری تو اس پر لوگوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا۔
اگست 2022 میں، چین کی وزارت خزانہ نے نئے قواعد شائع کیے جن کے مطابق اداروں کو ’اندرونی آمدنی کی تقسیم کو بہتر بنانے اور تنخواہ کے نظام کو سائنسی طریقے سے ڈیزائن کرنے‘ کی ضرورت ہے۔ الیکس کا کہنا ہے کہ آجر بھی کریک ڈاؤن کی رفتار سے نمٹنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں: ’بہت سے بینکوں میں احکامات غیر متوقع طور پر تیزی سے تبدیل ہو سکتے ہیں۔‘ان کے مطابق ’وہ فروری میں سالانہ رہنما اصول جاری کریں گے اور جون یا جولائی تک، سمجھ جائیں گے کہ تنخواہوں کی ادائیگی ضرورت سے زیادہ ہو گئی ہے۔ اس کے بعد وہ لوگوں کی تنخواہ میں کٹوتی کے لیے کارکردگی کے اہداف قائم کرنے کے طریقے تلاش کریں گے۔‘
اس بات کا اندازہ لگانا مشکل ہے کہ آیا لوگ بڑی تعداد میں مالیاتی شعبے کو چھوڑ رہے ہیں یا نہیں، حالانکہ کچھ جگہ نوکریاں ختم ہوئی ہیں۔ اب چین میں نوکریاں بھی بہت کم ہیں، اس لیے مالیاتی شعبے کی کم تنخواہ والی نوکری بھی برقرار رکھنے کے قابل ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بالی وڈ اسٹار کے گارڈز کی تنخواہ لاکھوں میں تو منیجرز کی تنخواہ کتنی ہے؟منیجرز کی ایک پوری ٹیم در پردہ بالی وڈ اسٹار کے کیرئیر کو منظم کیے ہوئے ہے
Baca lebih lajut »
’کینیڈا میں بھارتی جوڑے کی تنخواہ کروڑوں میں‘، ویڈیو وائرل ہونے لگیکینیڈا میں مقیم بھارت سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے میں اپنی کروڑوں روپے تنخواہ کا راز بتادیا۔
Baca lebih lajut »
کولڈ پلے کے کانسرٹ کی ٹکٹوں کی انڈیا میں لاکھوں میں ری سیل کیوں؟برطانوی راک بینڈ اگلے سال ممبئی میں اپنے میوزک آف دی سفیئرز ورلڈ ٹور کے تین شوز کرنے کے لیے تیار ہے اور ان شوز کے ٹکٹ فروخت کرنے کے مجاز پلیٹفار بک مائی شو (بی ایم ایس) پر ان کے ٹکٹ منٹوں میں فروخت ہونے کے بعد ٹکٹوں کو دوبارہ فروخت کرنے والے پلیٹ فارمز پر انھیں منھ مانگے داموں فروخت کیا جا رہا...
Baca lebih lajut »
پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایکا کرنیوالوں سے سوال؟پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایک ہونے والے ہمارے سیاستدان پاکستان کی سلامتی اور اس کو معاشی اور دوسری مشکلات سے نکالنے کیلئے ایک کیوں نہیں ہوتے؟ مفتی صاحب کا سوال
Baca lebih lajut »
قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیفآرمی چیف کا ضلع اورکزئی کا دورہ، انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں حصہ لینے والے جوانوں سے ملاقات
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے براوو ریٹائر ہوگئےبراوو گزشتہ دنوں کیریبئین پریمیئرلیگ کے دوران گروئن انجری کا شکار ہوکر ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے
Baca lebih lajut »